• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

جوڑ میلے میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in انڈیا, پاکستان
0
جوڑ میلے میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:(نمائندہ خصوصی )  سکھوں کے پانچویں گرو، گرو ارجن دیو کی برسی پر تین روزہ تہوار” جوڑ میلے” میں شرکت کے لیے بھارت سے 800 سے زائد سکھ یاتری آج لاہور پہنچے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جوڑ میلہ 15جون سے گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں شروع ہوگا۔متروکہ وقف املاک بورڈکے افسر غلام محی الدین نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے صدر اور پنجاب کے اقلیتی امور کے وزیر رمیش سنگھ اروڑہ اور ای ٹی پی بی کے سینئر افسران نے واہگہ بارڈر پر 846 سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔سکھ یاتریوں نے پاکستان آمد پر بے حد خوشی کا اظہار کیا۔وفد کے سربراہ گربچن سنگھ نے کہاکہ ہم اپنے گرو کی سرزمین کے درشن کریں گے۔ میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں اپنے پن کا احساس ہورہا ہے۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے پہلے سکھ وزیر رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ سکھ یاتریوں کے لیے تمام انتظامات ای ٹی پی بی نے کیے ہیں جو ملک میں اقلیتوں کے معاملات کو دیکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یاتریوں کی سیکیورٹی، ٹرانسپورٹ اور طبی سہولیات کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔یاتریوں کی آمد کے فورا بعد وہ تقریبا 400 کلومیٹر شمال مغرب میں حسن ابدال میں واقع گوردوارہ پنجہ صاحب کے لیے روانہ ہوئے۔اپنے 10 روزہ قیام کے دوران بھارتی سکھ یاتری گرو نانک کی جائے پیدائش گردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب،گردوارہ سچا سودا فاروق آباد،گردوارہ کرتارپور صاحب نارووال اور گردوارہ روہڑی صاحب امین آباد بھی جائیں گے ۔وہ 17 جون کو واپس جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے،سی ٹی ڈی فورس کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے،وفاقی وزیرداخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،چینی حکومت کی تاریخی ورثے کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی چین کے تاریخی ورثہ ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کے دورہ پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،چینی حکومت کی تاریخی ورثے کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی چین کے تاریخی ورثہ ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کے دورہ پر گفتگو

پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،چینی حکومت کی تاریخی ورثے کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی چین کے تاریخی ورثہ ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کے دورہ پر گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper