• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،چینی حکومت کی تاریخی ورثے کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی چین کے تاریخی ورثہ ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کے دورہ پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in پاکستان, چین
0
پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،چینی حکومت کی تاریخی ورثے کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی چین کے تاریخی ورثہ ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کے دورہ پر گفتگو
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شی-آن۔(نمائندہ خصوصی ):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،پاکستان میں تاریخی و ثقافتہ مقامات کی بحالی کے بعد انہیں سیاحتی مقامات میں تبدیل کریں گے ،چینی حکومت کی تاریخی ورثہ کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے،چین نے اپنی محنت سے دنیا کے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کو ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کے دورہ کے موقع پر کیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے دورہءِ چین کے موقع پر شی-آن میں پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثہ ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ کیا۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز چینی صدر عزت مآب شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم کو اپنے آبائی شہر شی-آن میں ٹیرا کوٹا وارئیرز میوزیم کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی ۔دورہ کے دوران وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو تاریخی ورثہ جات کے تحفظ و بحالی اور سیاحت کے فروغ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میوزیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور قدیم چینی تاریخی ورثے کی خوبصورتی اور چینی ہنر کی تعریف کی اور کہا کہ عظیم قومیں چین کی طرح اپنے تاریخی ورثے کی حفاظت کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسو برس قبل مسیح کے چینی کاریگروں کا ہنر قابل تعریف ہے،چینی حکومت کی اس تاریخی ورثے کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے،چین نے اپنی محنت سے دنیا کے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوایا ہے۔وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی اس میوزیم کے دورے کی دعوت پربے حد مشکور ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،پاکستان میں بھی ایسی تاریخی جگہوں کی بحالی کے بعد انہیں سیاحتی مقامات میں تبدیل کریں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کے دورہ کے موقع پر وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ، ڈاکٹر مصدق ملک، سردار اویس خان لغاری اور رانا تنویر حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔

پچھلی پوسٹ

جوڑ میلے میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper