• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کا پرتکلف ظہرانہ ، پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانہ کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کا پرتکلف ظہرانہ ، پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانہ کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پرتکلف ظہرانہ دیا، چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کا پرتپاک خیرمقدم کیا جس میں گرمجوش برادرانہ تعلقات کی جھلک واضح رہی ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم لی چیانگ کے برادرانہ جذبات اور پرتپاک میزبانی پرشکریہ ادا کیا اور کہا کہ چین عظیم اور قابل اعتماد بھائی ہے، چین کی ترقی پر ہر پاکستانی کو فخر ہے ۔چین کے وزیراعظم نے کہا کہ آپ کے جذبے، کام کی رفتار اور عہد کی پاسداری سے بے حد متاثر ہیں ۔ اس موقع پر پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانہ کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ہمراہ ظہرانہ میں آئے تو چین کی فوج کے بینڈ نے پاکستانی ملی نغموں کی دھنیں بجانا شروع کیں ۔ ”دِل دِل پاکستان“، ”دل سے میں نے دیکھا پاکستان، جاں سے میرا دھرتی پہ ایماں“، ” میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے”، “جیوے جیوے پاکستان“ کی دھنیں بجائی گئیں ۔ دونوں وزرائے اعظم نے مسکراہٹوں اور تالیاں بجا کر سازندوں کو داد دی ۔ اس موقع پر ظہرانہ میں شریک پاکستانی وفد کے ارکان نے بھرپور تالیوں سے بینڈ کو داد دی۔

پچھلی پوسٹ

چندی گڑھ: اداکارہ کنگنا رناوت کو سی آئی ایس ایف اہلکارہ نے تھپڑمار دیا

اگلی پوسٹ

کسانوں کا تاریخی معاشی قتل،زمین میں سونا اگانے والے کبھی نہیں بھولیں گے ۔کسان اتحاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کسانوں کا تاریخی معاشی قتل،زمین میں سونا اگانے والے کبھی نہیں بھولیں گے ۔کسان اتحاد

کسانوں کا تاریخی معاشی قتل،زمین میں سونا اگانے والے کبھی نہیں بھولیں گے ۔کسان اتحاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper