• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کسانوں کا تاریخی معاشی قتل،زمین میں سونا اگانے والے کبھی نہیں بھولیں گے ۔کسان اتحاد

پنجاب حکومت کا گندم خریداری سے انکار زراعت کے شعبے سے وابستہ طبقے کا مزاق ہے کسان اتحاد کے مرکزی چئیر مین خالد حسین باٹھ کی صدر میاں عمیر کے ہمراہ پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2024
in پاکستان
0
کسانوں کا تاریخی معاشی قتل،زمین میں سونا اگانے والے کبھی نہیں بھولیں گے ۔کسان اتحاد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )کسان اتحاد کے مرکزی چئیر مین خالد حسن باٹھ کی صدر میاں عمیر کے ہمراہ نینشل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس،کہا کسانوں کا تاریخی معاشی قتل ہوا ہےپنجاب حکومت نے گندم خریدنے سے انکار کیا اور کسانوں کا مذاق بھی اڑایا یہاں تک کہ پنجاب حکومت نے کسانوں کو اپنا سیاسی حریف کہا خالد حسین باٹھ کا نے کہا کہ گندم نا خریدنے کی منطق یہ پیش کی کہ ہم نے کرپشن کا راستہ روک دیا ہےمریم نواز تو عثمان بزدار ٹو لگ رہی ہےکہتی ہیں میں مہنگائی ختم کر دی ہے اور آٹا سستا کیا ہےچار ہزار کی گندم تئیس سے چوبیس میں فروخت ہو رہی ہےصنعتی علاقے خالی ہیں، کسان عید پر نئے کپڑے تک نہیں خرید سکتے مرکزی چئیر مین کسان اتحاد کا کہنا تھا کہ ہمیں کو گرفتار کیا گیا کیوں کہ ہم کسانوں کی بات کرتے ہیں ہمارا نہری نظام تباہ ہو چکا ہےاس مرتبہ 40 فیصد کاٹن کم کاشت ہوئی ہے35 لاکھ میٹرک ٹن گندم باہر سے آئی اس کا کیا ہوا چئیر مین کسان اتحاد کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے جو گندم خریدی تھی وہ 3 ماہ بعد خراب کر کے نیلام کر دی جائے گی حکومت ہوش کے ناخن لے کسانوں کی خوشحالی بارے سوچا جائےصدر کسان اتحاد میاں عمیر مسعود کا کہنا تھا کہ گزشتہ سالوں میں زبردستی ہم سے گندم لے جایا کرتے تھےاس مرتبہ گندم نا خریدنے کی وجہ سے ہمیں 1000 ارب روپے کا نقصان ہوا ہےاس مرتبہ ٹریکٹر زرعی مشینری پر ٹیکس لگنے جا رہا ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں بلکہ کسانوں کو نقصان ہوگا میاں عمیر مسعود کا کہنا تھا کہ صرف عداد و شمار میں کسانوں کو اربوں روپے دیتے ہیں اور پھر اربوں روپے نکال لیتے ہیں

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کا پرتکلف ظہرانہ ، پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانہ کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا

اگلی پوسٹ

فیکلٹی آف جیو انفارمیشن اینڈ ارتھ آبزرویشن، یونیورسٹی آف ٹوئنٹی ہالینڈ کے وفد کا ایچ ای سی کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیکلٹی آف جیو انفارمیشن اینڈ ارتھ آبزرویشن، یونیورسٹی آف ٹوئنٹی ہالینڈ کے وفد کا ایچ ای سی کا دورہ

فیکلٹی آف جیو انفارمیشن اینڈ ارتھ آبزرویشن، یونیورسٹی آف ٹوئنٹی ہالینڈ کے وفد کا ایچ ای سی کا دورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper