• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

چندی گڑھ: اداکارہ کنگنا رناوت کو سی آئی ایس ایف اہلکارہ نے تھپڑمار دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in انڈیا
0
چندی گڑھ: اداکارہ کنگنا رناوت کو سی آئی ایس ایف اہلکارہ نے تھپڑمار دیا
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چندی گڑھ :بھارتی فلم اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کے ساتھ چندی گڑھ ایئرپورٹ پر بدسلوکی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ انہیں سینٹرل انڈیسٹریل سیکورٹی فورس ( سی آئی ایس ایف) کی ایک لیڈی کانسٹیبل نے تھپڑ مار دیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کنگنا رناوت سیکیورٹی چیکنگ کے بعد بورڈنگ کے لیے جارہی تھیں کہ اس دوران لیڈی کانسٹیبل کلویندر کور نے انہیں تھپڑ رسید کر دیا۔ذرائع کے مطابق کنگنا نے چندی گڑھ ائر پورٹ پرکسانوں کے مسئلے پر کوئی بات کی تھی جس سے سی آئی ایس ایف اہلکارہ نے غصے میں آکر انہیں تھپڑ مار دیا۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں کانسٹیبل کلویندر کورواقعے پر بات کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ کنگنا نے کسان احتجاج میں شرکت کرنے والی خواتین کی توہین کی اور کہا کہ کسان احتجاج میں حصہ لینے والی خواتین سو سو روپے کے عوض دھرنے میں بیٹھنے آتی ہیں۔کلویندر کور نے کہا کہ ان کی ماں بھی کسان احتجاج میںشامل تھیں۔ کور نے کہا کہ کنگنا کے اس بیان سے اسے سخت افسوس ہوا کہ وہ کس طرح ہماری ماوں کی توہین کرسکتی ہے۔ کانسٹیبل کلویندر کو بعدازاں حراست میں لیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

سپریم کورٹ کا انتخابی عذر داری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کیلئے اشتہار جاری کرنے، طلبی نوٹس قاسم سوری کے گھر کے باہر چسپاں کرنے کا حکم

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کا پرتکلف ظہرانہ ، پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانہ کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کا پرتکلف ظہرانہ ، پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانہ کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کا پرتکلف ظہرانہ ، پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانہ کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper