• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

میر سرفراز بگٹی کا ایران کے سفیر رضا امیری المقدم سے رابطہ، صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے کریش لینڈنگ پر تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
میر سرفراز بگٹی کا ایران کے سفیر رضا امیری المقدم سے رابطہ، صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے کریش لینڈنگ پر تشویش کا اظہار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ :(نمائندہ خصوصی )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری المقدم سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ایرانی سفیر سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے کریش لینڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا۔اتوار کو ترجمان وزیراعلی سیکرٹریٹ کے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اللہ تعالی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کی بخیر و عافیت آمد کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

تمام مقدمات میں دوران تفتیش شفافیت اور میرٹ کو مقدم رکھا جائے:ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر ظفر صدیق چھانگا

اگلی پوسٹ

دنیا مسئلہ کشمیر سے آگاہ اور اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہتی ہے،ڈاکٹر غلام نبی فائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا مسئلہ کشمیر سے آگاہ اور اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہتی ہے،ڈاکٹر غلام نبی فائی

دنیا مسئلہ کشمیر سے آگاہ اور اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہتی ہے،ڈاکٹر غلام نبی فائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper