• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تمام مقدمات میں دوران تفتیش شفافیت اور میرٹ کو مقدم رکھا جائے:ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر ظفر صدیق چھانگا

قانون کی نظروں میں طاقتور با اثر افراد اور عام محنت کش برابر ہیں انویسٹی گیشن پولیس بغیر کسی لالچ یا دباؤ کے شہریوں کو گھر کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو ہر صورت میں یقینی بنائے گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
تمام مقدمات میں دوران تفتیش شفافیت اور میرٹ کو مقدم رکھا جائے:ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر ظفر صدیق چھانگا
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ: راؤ محمد جمیل) ضلع ملیر کے نوجوان اور بہترین شخصیت کے مالک ایس ایس پی انویسٹی گیشن ظفر صدیق چھانگا نے ضلع بھر کے تھانوں میں تعینات تفتیشی افسران اور اہلکاروں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ تمام مقدمات میں دوران تفتیش شفافیت اور میرٹ کو مقدم رکھا جائے قانون کی نظروں میں طاقتور با اثر افراد اور عام محنت کش برابر ہیں انویسٹی گیشن پولیس بغیر کسی لالچ یا دباؤ کے شہریوں کو گھر کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو ہر صورت میں یقینی بنائے گی ان خیالات کا اظہار حال ہی میں پیشہ وارانہ ذمہ داریاں سنبھالنے والے SSP انویسٹی گیشن ضلع ملیر ظفر صدیق چھانگا نے۔ www.tariqjaceed.com ” سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی کے حامل ایس آئی اوز , افسران اور پولیس اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازه جائے گا جبکہ شہریوں کو میرٹ پر انصاف کی عدم فراہمی اور ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کا محاسبہ کیا جائے گا انھوں نے کہا کہ انویسٹی گیشن پولیس شہریوں سے انتہائی اخلاق اور احترام سے پیش آتے ہوئے دوستانہ رویہ اختیار کرے کیونکہ عام شہری اور غریب محنت کش افراد اپنی داد رسی اور حصول انصاف کیلئے پولیس کو ہی اپنا مسیحا سمجھتے ہیں انھوں نے کہا کہ عام شہریوں کیلئے انکے دفتر کے دروازے ہمیشہ کُھلے رہیں گئے کسی بھی شہری کو ضلع بھر کے کسی بھی تفتیشی افسر یا اہلکار کے خلاف کوئی بھی شکایت ہو یا انصاف کی راه میں رکاوٹ محسوس کریں تو ان سے رابطہ کر سکتے ہیں شکایات کی میرٹ پر دیانتدارانہ تحقیقات کے بعد الزام ثابت ہونے پر متعلقہ پولیس افسر یا اہلکار کے خلاف سخت محکمہ جاتی کاروائی عمل میں لائی جائے گی انھوں نے کہا کہ تمام ایس آئی اوز , پولیس افسران اور اہلکار دوران تفتیش ہر قسم کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے میرٹ پر انتہائی دیانت سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں اس دوران انہیں کوئی مشکل پیش آتی ہے کسی دشواری یا پریشانی کا سامنا ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں انکی بھرپور مدد کی جائے گی انھوں نے کہاکہ مجھے دیا گیا عہدہ الله کی عنایت ہے اور خلق خدا کی خدمت ٠ فراہمی انصاف ہمارا فرض ہے جو ہر قیمت پر انشاء الله ادا کرتے رہیں گئے

پچھلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کا میر واعظ مولوی محمد فاروق، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو خراج عقید ت

اگلی پوسٹ

میر سرفراز بگٹی کا ایران کے سفیر رضا امیری المقدم سے رابطہ، صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے کریش لینڈنگ پر تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میر سرفراز بگٹی کا ایران کے سفیر رضا امیری المقدم سے رابطہ، صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے کریش لینڈنگ پر تشویش کا اظہار

میر سرفراز بگٹی کا ایران کے سفیر رضا امیری المقدم سے رابطہ، صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے کریش لینڈنگ پر تشویش کا اظہار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper