• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ، محمد شہبازشریف کا نام بطور قائمقام صدر تجویز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in پاکستان
0
پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ، محمد شہبازشریف کا نام بطور قائمقام صدر تجویز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی زیر صدارت یہاںپارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا،ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نواز شریف ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف،نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ،احسن اقبال، رانا ثناء اللہ ،خواجہ سعد رفیق،رانا تنویر حسین،پرویز رشید ،انجینئر امیر مقام اور سیف الملوک کھوکھر سمیت ملک کے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سنٹرل ورکنگ کمیٹی اراکین نے شرکت کی۔اس موقع پر سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے محمدشہبازشریف کا پارٹی صدر کے عہدے سے استعفے کی منظوری کا اعلان کیااور شہبازشریف کی بطور پارٹی صدر خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیاگیا۔اجلاس میں شرکاء کی جانب سے مستقل صدر کے انتخاب تک محمد شہبازشریف کا نام بطور قائمقام صدر تجویز کیا جس کی نوازشریف سمیت دیگر اراکین نے تائید کی۔اجلاس میں پارٹی صدارت کے انتخاب کیلئے رانا ثنا اللہ خان کو الیکشن کمیشن کی سربراہی کی ذمہ داری سونپی گئی جبکہ پارٹی کی جنرل کونسل کااجلاس 28مئی دوپہر گیارہ بجے ماڈل ٹائون میں طلب کر لیا گیا جس میں پارٹی صدر کا انتخاب کیاجائے گا،پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن شیڈول کااعلان چیف الیکشن کمشنر رانا ثناء اللٰہ کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں بڑا اضافہ ،آئی ٹی برآمدات میں اضافہ وزیراعظم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، شزہ فاطمہ

اگلی پوسٹ

5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کے ساتھ دھوکہ دہی کی گئی: عمر عبداللہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کے ساتھ دھوکہ دہی کی گئی: عمر عبداللہ

5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کے ساتھ دھوکہ دہی کی گئی: عمر عبداللہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper