• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں بڑا اضافہ ،آئی ٹی برآمدات میں اضافہ وزیراعظم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، شزہ فاطمہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں بڑا اضافہ ،آئی ٹی برآمدات میں اضافہ وزیراعظم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، شزہ فاطمہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):پاکستان کی آئی سی ٹی سروسز کی برآمدی ترسیلات میں اپریل 2024 میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ کو وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک مہینہ میں آئی ٹی برآمدات میں اتنا اضافہ پہلی دفعہ ہوا ہے،آئی ٹی برآمدات میں گذشتہ سال اپریل کے مہینے کے مقابلے میں 62.3 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ مالی سال 2023-24 کے جولائی 2023 سے اپریل 2024 کے دوران آئی ٹی برآمدات گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے 2.135 ارب ڈالرز کے مقابلے میں 2.593 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے کہا کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ لانا موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح ہے، آئی ٹی برآمدات میں یہ اضافہ وزیراعظم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، وزیراعظم پاکستان نے پچھلی پی ڈی ایم حکومت میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچا کر معیشت کو مضبوط کیا جس کے نتائج آج آرہے ہیں۔انہوں نے کہا آئی ٹی برآمدات میں اضافہ کے لیئے اقدامات جاری ہیں، ایس آئی ایف سی کی بھر پور معاونت سے وزارت آئی ٹی، پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ کے لیئے کوشاں ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ، محمد شہبازشریف کا نام بطور قائمقام صدر تجویز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ، محمد شہبازشریف کا نام بطور قائمقام صدر تجویز

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ، محمد شہبازشریف کا نام بطور قائمقام صدر تجویز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper