• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی حکومت کے فعال اقدامات اور کوششوں کی تعریف، وزیرخزانہ سے بینک کے متبادل ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 16, 2024
in پاکستان
0
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی حکومت کے فعال اقدامات اور کوششوں کی تعریف، وزیرخزانہ سے بینک کے متبادل ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی ملاقات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(کامرس رپورٹر ):ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی حکومت کے فعال اقدامات اور کوششوں کوسراہاہے۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کے متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے جمعرات کویہاں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات میں کہی۔ملاقات میں پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان جاری اور مستقبل کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے وفد کے ارکان کا خیرمقدم کیا اور پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری پر روشنی ڈالی۔ وفاقی وزیر نے ٹیکس کی بنیاد میں وسعت اور ٹیکس کے نظام کو ڈیجیٹل بنانے کی ضرورت اور اہمیت پر روشنی ڈالی ۔انہوں نے بتایا کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن میں معاونت کے لیے میکنزی اینڈ کمپنی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جس سے نہ صرف ریونیو بلکہ ٹیکس وصولی کے نظام کی شفافیت میں بھی اضافہ ہوگا۔ وزیر خزانہ نے سرکاری کاروباری اداروں میں اصلاحات اور نجکاری کے ایجنڈے کے لیے حکومت کے عزم کااعادہ کیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد نے معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے پاکستان کی اقتصادی رفتار پر اعتماد کا اظہار کیا اور اس کی ترقی اور تعاون کے لیے بینک کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر خزانہ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کے دورے اور پاکستان کی معاشی بحالی و ترقی کی کوششوں میں مسلسل تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وزارت خزانہ کی جانب سے شروع کیے جانے والے مختلف اقدامات میں بینک کی ٹیم کی مدد اور تعاون کا اعتراف بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چین کے ایگزم بینک کے چیئرمین سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

وزیراعظم اسلام آباد کو سنگل استعمال کے پلاسٹک بیگز سے فری علاقہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں ،رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم اسلام آباد کو سنگل استعمال کے پلاسٹک بیگز سے فری علاقہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں ،رومینہ خورشید عالم

وزیراعظم اسلام آباد کو سنگل استعمال کے پلاسٹک بیگز سے فری علاقہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں ،رومینہ خورشید عالم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper