• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چین کے ایگزم بینک کے چیئرمین سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 16, 2024
in پاکستان, چین
0
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چین کے ایگزم بینک کے چیئرمین سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ۔: (نمائندہ خصوصی ):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو بیجنگ میں چین کے ایگزم بینک کے چیئرمین وو فلن سے ملاقات۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور چیئرمین ایگزم بینک نے ایگزم بینک کے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون اور پاکستان میں مستقبل کی سرمایہ کاری میں دلچسپی پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے مالیاتی اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں اور کاروبار دوست پالیسیوں کا خاکہ پیش کیا، انہوں نے خاص طور پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ نائب وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت پر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی تجدید کی۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے سی پیک کے تحت پاکستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کے لیے ایگزم بینک کی بھرپور حمایت کو سراہا۔نائب وزیراعظم نے بینک کو قابل تجدید توانائی، زراعت، صنعت کاری اور صنعتی شعبوں میں فنانسنگ کے نئے منصوبوں کی تلاش کی دعوت بھی دی

پچھلی پوسٹ

جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے ، بھارت نام نہاد قانون سازی اور عدالتی فیصلوں کی آڑ میں اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی حکومت کے فعال اقدامات اور کوششوں کی تعریف، وزیرخزانہ سے بینک کے متبادل ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی حکومت کے فعال اقدامات اور کوششوں کی تعریف، وزیرخزانہ سے بینک کے متبادل ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی ملاقات

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی حکومت کے فعال اقدامات اور کوششوں کی تعریف، وزیرخزانہ سے بینک کے متبادل ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper