• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم اسلام آباد کو سنگل استعمال کے پلاسٹک بیگز سے فری علاقہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں ،رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 16, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم اسلام آباد کو سنگل استعمال کے پلاسٹک بیگز سے فری علاقہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں ،رومینہ خورشید عالم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ وزیراعظم دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ کو پلاسٹک ریگولیشن 2023 کے تحت سنگل استعمال کے پلاسٹک بیگز سے پاک کرنا چاہتے ہیں، پلاسٹک کی آلودگی ہماری آنے والی نسلوں کے لئے بہت زیادہ خطرہ ہے۔انہوں نے یہ بات میٹرو اے جی (عالمی) کی سینئر نائب صدر آئیون جولیٹا بولن کے ساتھ ملاقات میں کہی۔آئیون جولیٹا بولن نے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر کو آگاہ کیا کی کہ میٹرو نے ممنوعہ ضوابط کا احترام کرتے ہوئے ان کی خریدو فروخت کے عمل کے دوران سنگل یوز پلاسٹک/پولی تھین بیگز پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر تمام صوبوں کو پلاسٹک کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کے لئے خطوط ارسال کر دیئے گئے ہیں۔دونوں فریقین نے ری سائیکلنگ ٹیکنیکس سے بنی مصنوعات کی نمائش کے انعقاد پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

پچھلی پوسٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی حکومت کے فعال اقدامات اور کوششوں کی تعریف، وزیرخزانہ سے بینک کے متبادل ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیرصدارت اہم اجلاس، بلوچستان میں اقتصادی ترقی اور علاقائی ترقی کے لیے حکومت کے عزم پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیرصدارت اہم اجلاس، بلوچستان میں اقتصادی ترقی اور علاقائی ترقی کے لیے حکومت کے عزم پر زور

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیرصدارت اہم اجلاس، بلوچستان میں اقتصادی ترقی اور علاقائی ترقی کے لیے حکومت کے عزم پر زور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper