• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی، فائرنگ کے 5واقعات میں 2افراد جاں بحق‘ تین زخمی

دوران ڈکیتی مزاحمت پر ارشد نامی شخص جاں بحق ہوا، مقتول کے بی آر کا رہائشی اور مزدور تھا‘ پولیس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2023
in پاکستان
0
کراچی، فائرنگ کے 5واقعات میں 2افراد جاں بحق‘ تین زخمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی) کراچی میں رات گئے فائرنگ کے 5مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے، بفرزون میں ڈکیتی کے دوران مزدور جان سے گیا جبکہ نارتھ کراچی اور کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر دو شہری زخمی ہوئے،فائرنگ کا پہلا واقعہ بفرزون سیکٹر 15میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق دوران ڈکیتی مزاحمت پر ارشد نامی شخص جاں بحق ہوا، مقتول کے بی آر کا رہائشی اور مزدور تھا۔ منگھوپیر غازی گوٹھ میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے فاروق نامی شخص جاں بحق ہوا، مقتول کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔لواحقین کے مطابق مقتول چائے کا ہوٹل چلاتا تھا، ملزمان سے پہلے جھگڑا ہوا جو فائرنگ کرکے فرار ہوئے، پولیس نے واقعہ پر ذاتی دشمنی کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ادھر ایک اور واقعے میں کراچی کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جس کی شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی ہے، پولیس حکام کے مطابق مقتول گلی میں کھڑا تھا، 4 نامعلوم لٹیروں نے لوٹنے کی کوشش کی، لیکن ارشاد نے لٹیرے کی پستول پکڑ لی تو دوسرے نے فائر کر دیا، مقتول کے بی آر کا رہائشی تھا اور مزدوری کرتا تھا۔دوسری جانب کورنگی 5 نمبر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فاروق نامی شہری زخمی ہوا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ نارتھ کراچی یوپی موڑ اور لانڈھی میں بھی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق یوپی موڑ پر فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا، زخمی عبداللہ کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ سے تجاوز‘ ساتویں مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری

اگلی پوسٹ

کراچی (نمائندہ خصوصی) حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے افغانستان کو تمام کارگو کی ٹریکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی حکومت نے افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کو روکنے کیلیے پٹرولیم ترسیل سمیت ہر قسم کے کارگو پر پاکستان سے راہداری کیلیے ٹریکنگ اور مانیٹرنگ نظام نافذکر دیا ہے۔ایف بی آرذرائع کے مطابق ان رولز کے نوٹیفائی ہونے کے بعد افغانستان کو بھجوائے جانے والے ہر قسم کے کارگو کیلیے رولز کا اطلاق ہوگیا ہے، اگر نیٹو و ایساف فورسز کو پاکستان سے سپلائی بحال ہوتی ہے تو اس کی بھی ٹریکنگ اور مانیٹرنگ ان رولز کے تحت کی جاسکے گی۔مذکورہ رولز کے تحت لائسنس حاصل کرنے والی کمپنیاں ٹرانزٹ کارگو کی ٹریکنگ و مانیٹرنگ کرسکیں گی، یہ لائسنس کمپنیوں کو ایک کمیٹی جاری کرے گی ، لائسنسگ کمیٹی بھی مجوزہ رولز کے مطابق کام کرے گی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper