• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رمضان میں صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کی ہدایت

مساجد،امام بارگاہوں،عبادت گاہوں، بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم رمضان المبارک میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رمضان میں صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک میں صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مساجد،امام بارگاہوں،عبادت گاہوں، بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم دیا، سی سی ٹی وی کیمروں، واک تھرو گیٹس اور سرچ لائٹس کی تنصیب کرنے اور فول پروف سکیورٹی کویقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عبادت گاہوں کے گردونواح میں پولیس گشت، سنیپ چیکنگ اور سرچ آپریشنز میں تیزی لانے کی ہدایت کی اور حساس مقامات پر نمازِ جمعہ اور تراویح کے اجتماعات کے لیے بیرئیرز اور خاردار تاروں کیساتھ تین لیئرز سیکیورٹی پلان ترتیب دینے کا حکم بھی دیاہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: سولجر بازار میں گیس دھماکے سے عمارت گر گئی عمارت گرنے سے 16 افراد جاں بحق 13 زخمی ریسکیوآپریشن مکمل

اگلی پوسٹ

کوئٹہ:جامعات کے طلباء و طالبات کا آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرنشپ کے دوران خالد آرمی ایوی ایشن بیس کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ:جامعات کے طلباء و طالبات  کا  آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرنشپ کے دوران خالد آرمی ایوی ایشن بیس کا دورہ

کوئٹہ:جامعات کے طلباء و طالبات کا آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرنشپ کے دوران خالد آرمی ایوی ایشن بیس کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper