• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: سولجر بازار میں گیس دھماکے سے عمارت گر گئی عمارت گرنے سے 16 افراد جاں بحق 13 زخمی ریسکیوآپریشن مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2026
in پاکستان
0
کراچی: سولجر بازار میں گیس دھماکے سے عمارت گر گئی عمارت گرنے سے 16 افراد جاں بحق 13 زخمی ریسکیوآپریشن مکمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر) سولجر بازار گیس لیکج دھماکے کے باعث رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے،‏ریسکیو 1122 کے مطابق سندھ ملبے تلے دبے 14 زخمیوں جبکہ 15 افراد کو مردہ حالت میں نکالا گیا، جاں بحق افراد میں نرجس دختر کمبر (2 سال)، محمد ریاض ولد محمد عثمان (60 سال)، نازیہ دختر وکیا (10 سال)، بینظیر دختر وکیا (15 سال)، کمبر علی ولد بلوچ خان (27 سال)، یاسمین زوجہ کمبر علی (21 سال)، سونو دختر جبار (6 سال)، وسیم ولد ندیم (5 سال)، ندیم ولد اورس (28 سال)، سجاد ولد شاہد (12 سال)، عباس ولد شاہد (18 سال)، زین النسا زوجہ شاہد (35 سال)، اقصیٰ دختر انور علی (15 سال)، افشہ (14 سال) اور انیشہ (19 سال) شامل ہیں، ترجمانواقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو ملبے سے نکال کر فوری طبی امداد فراہم کی گئی، زخمیوں میں محمد شاہد ولد غلام رسول (60 سال)، وکیا ولد چھوٹا (50 سال)، بلاول ولد وکیا (14 سال)، پدھرا دختر وکیا (10 سال)، عدنان ولد وکیا (6 سال)، ریاض ولد وکیا (7 سال)، تسلیم دختر وکیا (25 سال)، زین الدین ولد کامران (6 سال)، کامران ولد نظر محمد (40 سال)، سنہان ولد وکیا (12 سال)، کوثر دختر انور علی (13 سال)، آمنہ زوجہ وکیا (55 سال) اور جنید ولد محمد انور (18 سال) شامل ہیں گیس لیکج سے دھماکہ سحری کے وقت ہوا تھا

پچھلی پوسٹ

لاہور؛ ماں نے دو بچوں کے ساتھ دریائے راوی میں چھلانگ لگادی ماں ایک بچے کو نکال اور ایک بچے کی تلاش جاری

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رمضان میں صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رمضان میں صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رمضان میں صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper