• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ:جامعات کے طلباء و طالبات کا آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرنشپ کے دوران خالد آرمی ایوی ایشن بیس کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2026
in پاکستان
0
کوئٹہ:جامعات کے طلباء و طالبات  کا  آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرنشپ کے دوران خالد آرمی ایوی ایشن بیس کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)کوئٹہ کے مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کا آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرنشپ کے دوران خالد آرمی ایوی ایشن بیس کا دورہ کیاآئی ایس پی آر کے زیر انتظام ونٹر انٹرنشپ 2026 میں شامل کوئٹہ کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات نے خالد آرمی ایوی ایشن بیس کا دورہ کیا۔دورے کے دوران طلباء و طالبات نے پاک فوج کے جدید ترین ہیلی کاپٹرز اور ہوابازی کے نظام کا مشاہدہ کیا۔فوجی افسران نے طلباء کو بیس کی کارکردگی اور قومی دفاع میں اس کے اہم کردار سے آگاہ کیا۔طلباء و طالبات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ معرکہ حق میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ کا آغاز 12 جنوری سے ملک بھر میں کیا گیا تھا، جس میں بلوچستان سے بھی طلبہ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ انٹرن شپ کے دوران مختلف سیشنز کے ساتھ ساتھ آؤٹ ڈور سرگرمیاں بھی منعقد کی جا رہی ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-19-at-11.18.17-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رمضان میں صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

‏افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے زیر استعمال ہے : ذرائع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ بلوچستان میں دہشتگردوں  کے زیر استعمال ہے : ذرائع

‏افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے زیر استعمال ہے : ذرائع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper