• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ کی گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2022
in کھیل
0
اسلام آباد یونائیٹڈ کی گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دسواں میچ کھیلا جارہا ہے، جس میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آج شاہد آفریدی کی واپسی ہوئی جبکہ سر ووین رچرڈ بھی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں موجود ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اننگز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز پال اسٹرلنگ اور ایلکس ہلز نے بہت جارحانہ انداز سے کیا اور 3.3 اوورز میں پی ایس ایل کی نصف سنچری بنائی۔ بعد ازاں ایلکس ہیلز 55 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوکر پویلین لوٹے۔ انہوں نے 9 گیندوں پر پانچ چوکوں کی مدد سے 22 رنز بنائے۔

And again! 🙌🏼 #HBLPSL7 l #LevelHai l #QGvIU pic.twitter.com/DQju1fJuDi

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 3, 2022

اگر اب تک کے میچز کی بات کی جائے تو اسلام آباد یونائیٹڈ نے دو میں سے ایک جبکہ گلیڈی ایٹرز نے تین میں سے ایک میچ میں فتح حاصل کی۔  پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوزیشن گلیڈی ایٹرز سے بہتر ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اسکواڈ

جیمز وائنس، احسن علی، بین ڈکٹ، سرفراز احمد (کپتان)، افتخار احمد، شاہد آفریدی، محمد نواز، سہیل تنویر، جیمز فالکنر، نسیم شاہ اور اے ڈبلیو بن گال زئی

اسلام آباد یونائیٹڈ اسکواڈ

ایلکس ہیلز، پال اسٹرلنگ، کولن منرو، شاداب خان، آصف علی، اعظم خان، مبشر خان، فہیم اشرف، محمد وسیم، حسن علی، وقاص مسعود

پچھلی پوسٹ

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنالیا

اگلی پوسٹ

انسانی تاریخ کی پہلی ہڑتال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انسانی تاریخ کی پہلی ہڑتال

انسانی تاریخ کی پہلی ہڑتال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper