• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

انسانی تاریخ کی پہلی ہڑتال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2022
in دلچسپ
0
انسانی تاریخ کی پہلی ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہڑتالوں کا سلسلہ چند سو سالوں قبل شروع ہوا ہے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے بلکہ انسانی تاریخ میں جو پہلی ہڑتال کا ریکارڈ ملتا ہے، وہ قدیم مصر میں فرعون کے دور سے جُڑا ہے۔

انسانی تاریخ میں سب سے پہلی ہڑتال فرعون رامسس III کے دور میں ہوئی، تاریخ 14 نومبر 1152 قبل مسیح ہے۔

ہڑتال کیوں اور کیسے ہوئی، اس سے پہلے یہ عام غلط فہمی دور کرنا ضروری ہے کہ دورِ فراعنہ میں اکثر کام غلاموں سے لیا جاتا تھا، ایسا ہرگز نہیں۔ اگرچہ دورِ فراعنہ میں غلاموں کی کثرت تھی لیکن قدیم مصر کی جو اصل افرادی قوت تھی وہ معمار، کاریگر اور سامان کے نقل و حمل پر مامور افراد پر مشتمل تھی جو باقاعدہ اپنے کام کی اجرت لیا کرتے تھے، دوسرے الفاظ میں مزدور۔
آج کے مصر سے ہزاروں سال قبل کی تعمیرات یا اشیا جو دریافت ہورہی ہیں اور وہ بھی بہترین حالت میں، یہ انہی مزدوروں کی محنت کا نتیجہ ہے نا کہ غلاموں کا۔
تاہم نومبر 1152  قبل مسیح میں مزدوروں نے اپنی اصل طاقت کا مظاہرہ کیا۔ مصر کے قدیم گاؤں دیئر المدینہ میں شاہی قبرستان کی تعمیر جاری تھی لیکن معمار اپنے آجروں سے ناخوش تھے۔ انہیں لگ رہا تھا کہ انہیں اجرت ایک تو دیر سے دی جارہی ہے اور دوسرا ناکافی ہے۔ اپنے اس مطالبے کیلئے انہوں نے ہڑتال کی کال دے دی اور شاہی حکم کے فرمان کی تعمیل رُک گئی۔

اُس وقت کی فرعونی حکومت نے ان مزدوروں سے نہ صرف بات چیت کی بلکہ ان کی تنخواہیں بھی بڑھا دیں جس کے بعد مزدوروں نے بھی تعمیراتی کام دوبارہ شروع کردیا۔ آج بھی اگر آپ مصر میں دیئر المدینہ جائیں تو شاہی قبرستان کے آثار بہترین حالت میں پائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد یونائیٹڈ کی گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

اگلی پوسٹ

امریکی کھلاڑی نے ایک سال میں 52 نئے عالمی ریکارڈ قائم کردیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی کھلاڑی نے ایک سال میں 52 نئے عالمی ریکارڈ قائم کردیئے

امریکی کھلاڑی نے ایک سال میں 52 نئے عالمی ریکارڈ قائم کردیئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper