• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

دریا آسمانوں پر نظر آئیں گے؛ نئی تحقیق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2022
in دلچسپ
0
دریا آسمانوں پر نظر آئیں گے؛ نئی تحقیق
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث مشرقی ایشیا میں دریا آسمانوں پر نظر آئیں گے جو ریکارڈ بارشوں کا سبب بنیں گے۔

محققین نے مشرقی ایشیا میں مختلف موسمیاتی تغیر کے نتائج پر مخصوص ماحول میں بہنے والے دریاؤں کا رویہ جاننے کے لیےتحقیق کا فیصلہ کیا، یہ فیصلہ ماحولیاتی دریاؤں کی وجہ سے جولائی 2018 اور جولائی 2020 میں مشرقی ایشیا میں شدید بارشوں کے بعد کیا گیا۔

آسمان میں موجود یہ دریا کنسنٹریٹد بخارات کی تنگ پٹیاں ہیں جو مخصوص ماحول میں بہتے اور پہاڑوں پر شدید بارشوں کا باعث بن سکتے ہیں۔

تحقیق کرنے والی جاپان کی یونیورسٹی آف سکوبا میں محققین کی ٹیم نے معلوم کیا کہ اگر درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جائے تو مخصوص ماحول میں بہنے والے دریا مضبوط ہوجائیں گے جو پورے مشرقی ایشیا میں ایسی تباہ کن بارشوں کا سبب بنیں گے جن کی مثال ماضی میں نہیں ملے گی۔

محققین نے اگرچہ تحقیق کا دائرہ کار مشرقی ایشیا تک رکھا لیکن ٹیم کا کہنا ہے کہ ان کی پیشگوئیوں کا اثر یورپ اور شمالی امریکا پر بھی ہوگا۔

ٹیم نے مزید کہا کہ انہیں ملک کے مختلف حصوں میں گلوبل وارمنگ کے صاف اشارے دکھائی دے رہے ہیں لیکن وہ صرف یہ جاننا چاہتے تھے کہ یہ معاملات کتنے بدتر ہوسکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

خودکار روبوٹ ویکیوم کلینر ہوٹل سے فرار ہونے پر کھلبلی

اگلی پوسٹ

بچوں کے ساتھ پالتو جانور بھی طالبعلم ، دلچسپ ویڈیو وائرل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بچوں کے ساتھ پالتو جانور بھی طالبعلم ، دلچسپ ویڈیو وائرل

بچوں کے ساتھ پالتو جانور بھی طالبعلم ، دلچسپ ویڈیو وائرل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper