• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

کسانوں کے بعد اب طلبا، مودی کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
کسانوں کے بعد اب طلبا، مودی کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ریلوے امتحان سے وابستہ نوجوان بےروزگاری پر مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور کئی ٹرینوں کو آگ لگادی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار اور اترپردیش کے متعدد اضلاع میں طلبا ریلوے ملازمتوں سے متعلق دئیے گئے امتحانات کے نتائج پر سخت نالاں تھے اور انہوں نے شدید احتجاج بھی کیا۔

صورت حال اس وقت سنگین ہوئی جب مشتعل طلبا کی جانب سے مختلف مقامات پر مسافر ٹرینوں کو روکا گیا، جس پر پولیس نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، الہ آباد میں پولیس اہلکاروں نے ہاسٹل میں گھس کر طلبا کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو طلبا مزید مشتعل ہوگئے اور انہوں نے کئی ٹرینوں کو آگ لگادی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش حکومت نے طلبہ پر بے جا تشدد اور کریک ڈاؤن کرنے پر 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا ہے، مقامی انتظامیہ کی جانب سے مشتعل طلبا کے ساتھ مذاکرات بھی جاری ہے تاہم طلبہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔

ٹرینوں کی بندش اور احتجاج کے باعث اتر پردیش کے پریاگراج (الہ آباد) میں کافی تناؤ پایا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب میں داخلے کیلئے اہم شرائط کیا ہیں؟

اگلی پوسٹ

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper