• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

مگرمچھ کو6سال بعد گردن میں پھنسے ٹائرسے آزادی مل گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2022
in دلچسپ
0
مگرمچھ کو6سال بعد گردن میں پھنسے ٹائرسے آزادی مل گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جکارتا: انڈونیشیا میں ایک مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائرسے آزادی مل گئی۔

انڈونیشیا میں 6 سال سے گردن میں موٹرسائیکل کا ٹائرلے کرتیرنے والے مگرمچھ کوبالآخر ٹائرسے آزادی مل گئی۔

انڈونیشیا کے جزیرے سیلاوسی میں 13 فٹ سے زائد لمبے مگرمچھ کے گلے میں 6 سال قبل ایک ٹائرپھنس گیا تھا۔ جانوروں سے متعلق تنظیموں اورمقامی افراد نے متعدد بارمگرمچھ کے گلے سے ٹائرنکالنے کی کوششیں کیں لیکن ناکام رہے۔

مقامی لوگوں میں ’ہاروالا مگرمچھ ‘ کے نام سے مشہورمگرمچھ کے گلے سے ٹائرنکالنے کے انتظامیہ نے انعام کا اعلان بھی کیا تھا لیکن کوئی بھی ٹائرنہ نکال سکا۔

ہربارجال سے بچ نکلنے والا مگرمچھ بلآخر اب جال میں پھنس گیا جس کی گردن سے ٹائرنکال کراسے واپس دریا میں چھوڑدیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

رواج بدل دیا، دلہن بارات لے کردلہا کے گھرپہنچ گئی

اگلی پوسٹ

مصر سے مٹی کی تختیوں پر لکھی گئی ہزاروں قدیم ’ڈائریاں‘ دریافت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

مصر سے مٹی کی تختیوں پر لکھی گئی ہزاروں قدیم ’ڈائریاں‘ دریافت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper