• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

20 سال بعد ایک شخص کے سرسے گولی نکال دی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 2, 2022
in دلچسپ
0
20 سال بعد ایک شخص کے سرسے گولی نکال دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ: سرمیں شدید درد کی شکایت لے کرڈاکٹرکے پاس جانے والے شخص پرانکشاف ہوا کہ وہ 20 سال سے اپنے سرمیں گولی لئے گھوم رہا تھا۔

مسلسل سر درد کونیند کی کمی سمجھ  کر جب 28 سال کا چینی شہری ڈاکٹرکے پاس پہنچا توانکشاف ہوا کہ اس کی کھوپڑی کے بائیں حصے میں کوئی چیز موجود ہے۔ جب ٹیسٹ کرائے گئے توپتا چلا کہ وہ گولی تھی۔

چینی شخص نے ڈاکٹرزکوبتایا کہ جب اس کی عمر8 سال تھی  تو وہ اوراس کا بھائی گھرمیں موجود ائیرگن سے کھیل رہے تھے۔ اتفاقاً ائیرگن چل گئی اوراس کے سرمیں لگ گئی۔

والدین کی ڈانٹ کے ڈر سے کچھ نہیں بتایا اورگھنے بالوں کی وجہ سے زخم بھی چھپ گیا۔چینی شخص کا کہنا تھا کہ اسے گولی لگنے سے تکلیف بھی نہیں ہوئی اوررفتہ رفتہ وہ اس حادثے کوبھول بھی گیا۔

ڈاکٹرزنے کھوپڑی میں 20 سال تک گولی ہونے کے باوجود بچ جانے والے شخص کو خوش قسمت قراردیا اور آپریشن کے ذریعے گولی نکال دی۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد میں چینی باشندوں کے گھر ڈکیتی، ڈاکو پاسپورٹ اور موبائل لے اڑے

اگلی پوسٹ

768 کلومیٹر لمبا، آسمانی بجلی کا طویل ترین کڑاکا ریکارڈ کرلیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
768 کلومیٹر لمبا، آسمانی بجلی کا طویل ترین کڑاکا ریکارڈ کرلیا گیا

768 کلومیٹر لمبا، آسمانی بجلی کا طویل ترین کڑاکا ریکارڈ کرلیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper