• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل میں 25 فیصد شائقین کو بھی اسٹیڈیم نہ لایا جاسکا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 1, 2022
in کھیل
0
پی ایس ایل میں 25 فیصد شائقین کو بھی اسٹیڈیم نہ لایا جاسکا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: 
 ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں 25 فیصد شائقین کو بھی اسٹیڈیم نہ لایا جا سکا۔

گزشتہ روز منعقدہ میچ میں تماشائیوں کی تعداد بہت کم رہی، ایک اندازے کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور  دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے مقابلے میں صرف1500 کے لگ بھگ تماشائی اسٹیڈیم میں موجود رہے، بیشتر انکلوژرز خالی نظر آئے۔

میڈیا گیلری کی رونق بحال ہوئیں تاہم کوئی اہم شخصیت نظرنہیں آئی، سب سے زیادہ رش وسیم باری انکلوژر میں دیکھنے میں آیا، دوران میچ شائقین کرکٹ وقفے وقفے سے اپنے موبائل ٹارچ روشن کرکے جوش کا اظہار کرتے رہے، کبھی کبھار باجے کی آوازیں بھی آتی رہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ کے دوران تیسرے اوور میں بولر ویلی کی شکایت پر امپائرز نے گیند کا معائنہ کرکے اسے تبدیل کیا۔

ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ نے اپنی ہی گیند پرول اسمیڈ کا شاندار کیچ تھاما جس پر تماشائیوں نے بھرپور تالیوں سے ستائش کی، سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد بیٹنگ کرنے آئے تو آواز آئی سرفراز مایوس نہیں کرنا، کمنٹیٹرز کا بائیو ببل محض دکھاوا ہی لگا، وہ حسب معمول میڈیا سینٹرکا باتھ روم استعمال کرتے رہے۔

تماشائیوں کا رش نہ ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی اہلکاروں نے بھی قدرے اطمینان کا سانس لیا اور آرام کرتے بھی نظر آئے، چاچا کرکٹ اور ماموں کرکٹ حسب معمول لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے۔

گزشتہ روز اپنے منفرد رقص کی ویڈیو وائرل ہونے سے مقبول ہونے والے میرپور خاص کے نوجوان واصف غفورکو میڈیا اور تماشائی تلاش کرتے رہے لیکن وہ اسٹیڈیم میں دکھائی نہیں دیے، جاوید میانداد انکلوژر میں 2 تماشائیوں کی طبیعت خراب ہوئی تووہاں تعینات محکمہ صحت کی ڈاکٹر آفرین کمال نے میڈیکل اسٹاف کی مدد سے انھیں فوری طبی امداد فراہم کی، تماشائیوں نے تالیاں بجاکراظہار تشکرکیا۔

پچھلی پوسٹ

آئی سی سی ایوارڈزسے دنیا کو پیغام دیا پاکستانی کرکٹرز کسی سے کم نہیں، مصباح الحق

اگلی پوسٹ

بھارت نے کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دے دیا لیکن ٹیکس کتنا عائد کیا ؟ کرپٹو کی دنیا سے بڑی خبر آگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت نے کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دے دیا لیکن ٹیکس کتنا عائد کیا ؟ کرپٹو کی دنیا سے بڑی خبر آگئی

بھارت نے کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دے دیا لیکن ٹیکس کتنا عائد کیا ؟ کرپٹو کی دنیا سے بڑی خبر آگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023 میں نور ظہیر کے افسانوں کا مجموعہ ”اردو مزاح کی پڑھنت“پر سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023 میں نور ظہیر کے افسانوں کا مجموعہ ”اردو مزاح کی پڑھنت“پر سیشن کا انعقاد

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

مریم اورنگزیب کا بیان الیکشن میں شکست ،خوف اور بوکھلاہٹ کا مظہرہ ہے،تحریک انصاف

پاکستانی طالب علم اے آئی طبی تشخیص اور ٹی سی ایم کے انضمام سے انتہائی متاثر

پاکستانی طالب علم اے آئی طبی تشخیص اور ٹی سی ایم کے انضمام سے انتہائی متاثر

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

خیبرپختونخوا کی نشستیں کم کرنے بارے بیان حقائق کے منافی ہے،الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا کی نشستیں کم کرنے بارے بیان حقائق کے منافی ہے،الیکشن کمیشن

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

العزیزیہ کیس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کےلئے مقرر

العزیزیہ کیس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کےلئے مقرر

دسمبر 3, 2023

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

دسمبر 2, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper