• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

کووڈ شناخت کرنے والی کم خرچ اسمارٹ فون ٹیسٹ کٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in صحت
0
کووڈ شناخت کرنے والی کم خرچ اسمارٹ فون ٹیسٹ کٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سانتا باربرا: 
امریکی سائنسدانوں نے ایک سادہ کٹ بنائی ہے جس پر لعاب کا نمونہ رکھ کر اسمارٹ فون پر کورونا ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ یہ عام پی سی آر ٹیسٹ کے مقابلے میں دس درجے کم قیمت، تیزرفتار اور بہت آسان بھی ہے۔

سانتا باربرا میں واقع یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے مطابق یہ ٹیکنالوجی ٹیسٹ کٹ اور ایپ پر مشتمل ہے جو حساسیت کی بنا پر پی سی آر ٹیسٹ کے برابر ہے۔

اسے 25 منٹ لعاب ٹیسٹ کا نام دیا گیا ہے جسے گھر پر بھی انجام دیا جاسکتا ہے۔ اس میں ایک گتے کا چھوٹا ڈبہ ، ایک گرم پلیٹ اور ایک چھوٹی ایل ای ڈی لائٹ نصب ہے جس کی کل قیمت 100 ڈالر ہے۔ اس ٹیسٹ کے کیمیکل وغیرہ بھی بہت سستے ہیں۔

کووڈ کے لیے اسمارٹ فون تھوک ٹیسٹ کی روداد جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے اوپن جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ اسے دنیا بھر میں پھیلتی وبا اور ٹیسٹ کی ضروریات کے تحت بنایا گیا ہے۔ اسمارٹ فون کی ہرجگہ موجودگی کٹ کے استعمال کو ممکن بناتی ہے۔

اس پورے عمل کو سائنس کی زبان میں’ لوپ میڈیئٹڈ آئسوتھرمل ایمپلی فکیشن ( ایل اے ایم پی) کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں تھوک میں موجود وائرس کے آر این اے کو بڑھا کر مخصوص جین تلاش کئے جاتے ہیں اوراچھی بات یہ ہے کہ  ایپ مفت میں دستیاب ہے۔ اسمارٹ کٹ صرف 25 منٹ میں نتائج فراہم کرکے کورونا ہونے یا نہ ہونے کے متعلق آگاہ کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کیا کووِڈ 19 وبا جلد ہی موسمی بیماری بن جائے گی؟

اگلی پوسٹ

اسٹرابری، سیب اور نارنجیاں پارکنسن اور دیگر امراض میں انتہائی مفید قرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسٹرابری، سیب اور نارنجیاں پارکنسن اور دیگر امراض میں انتہائی مفید قرار

اسٹرابری، سیب اور نارنجیاں پارکنسن اور دیگر امراض میں انتہائی مفید قرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper