• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

بیٹی کی دماغ کی سرجری،باپ نے بیٹی جیسا ہئیراسٹائل بنوالیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in دلچسپ
0
بیٹی کی دماغ کی سرجری،باپ نے بیٹی جیسا ہئیراسٹائل بنوالیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ: 
دماغ کی سرجری کے بعد بیٹی کے بالوں کا اسٹائل عام ڈگرسے ہٹ کرہوا تو باپ نے بھی بیٹی سے اظہارمحبت کے لئے اپنے بالوں کا اسٹائل بیٹی کی طرح بنوا لیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تصویرمیں بچی کے سرپرآپریشن کے بعد لگنے والے ٹانکوں کے نشان نمایاں ہیں جبکہ بچی کے والد کے سرپربھی ٹانکوں جیسے نشان دکھائی دے رہے ہیں جوانہوں نے خصوصی طورپراپنی بیٹی سے محبت کے اظہارکے لئے بنوائے۔

باپ اوربیٹی کی غیرمعمولی محبت نے سوشل میڈیا صارفین کی آنکھیں نم کردیں۔ باپ اوربیٹی کی تصویرکواب تک ہزاروں لائکس اورری ٹویٹس مل چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش

اگلی پوسٹ

روزانہ دس منٹ کی چہل قدمی یا جسمانی سرگرمی سے عمر میں اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
روزانہ دس منٹ کی چہل قدمی یا جسمانی سرگرمی سے عمر میں اضافہ

روزانہ دس منٹ کی چہل قدمی یا جسمانی سرگرمی سے عمر میں اضافہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper