• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

کورونا زدہ زلمی کوگلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in کھیل
0
کورونا زدہ زلمی کوگلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور: 
 ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں جمعے کے روزکورونا زدہ پشاورزلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہوگا۔

وہاب ریاض کی عدم موجودگی میں کمان شعیب ملک سنبھالیں گے، سرفراز احمد کو شاہدآفریدی کی کمی محسوس ہوگی، عمر اکمل کی واپسی کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاوزلمی کی ٹیم 2017 کا ٹائٹل جیت چکی ہے اسے سب سے زیادہ 4 فائنلز کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ گذشتہ ایڈیشن کے فیصلہ کن میچ میں ملتان سلطانز نے شکست دے کر دوسرا ٹائٹل جیتنے کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا تھا،دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم2019میں چیمپئن بنی،وہ ابتدائی دونوں سیزنز میں رنرز اپ بھی رہی،گذشتہ ایڈیشن میں گلیڈی ایٹرز چھٹے اور آخری نمبر پر رہے تھے۔

بدقسمتی سے پشاور زلمی کو اس میچ کیلیے کپتان وہاب ریاض کی خدمات حاصل نہیں ہیں، فاسٹ بولرکورونا وائرس کا شکار ہیں،ان کی غیر موجودگی میں پشاورزلمی کی بولنگ کا شعبہ قدرے کمزور ہوگا مگر قیادت کا بوجھ اٹھانے کیلیے تجربہ کار شعیب ملک موجود ہیں،آل راؤنڈر بیٹ اور بال دونوں سے میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،کورونا وائرس کے شکار کامران اکمل کی جگہ امام الحق کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

حضرت اللہ زازئی، ٹام کوہلر کیڈمور اور حسین طلعت چھکے چھڑانے کی کوشش کرینگے،حیدر علی بھی صحتیاب ہوچکے، گذشتہ سیزن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تینوں بیٹرز ملتان سلطانز کیخلاف پریکٹس میچ میں بھی فارم میں نظر آئے تھے،کورونا پازیٹو ارشد اقبال کا خلا پْرکرنے کیلیے عماد بٹ کو پیس بیٹری کا حصہ بنا لیا گیا،سہیل خان کی الیون میں جگہ بننے کا امکان ہے،میٹ پارکنسن بھی سلیکشن کیلیے دستیاب ہیں۔

اسپنر عثمان قادر ٹرمپ کارڈ ثابت ہوسکتے ہیں،دوسری جانب چند روز قبل تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کرکٹرز کے کورونا کی زد میں آنے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، اب شاہد آفریدی بھی جکڑے گئے۔

سرفراز احمد، بین ڈکٹ، بین لارنس، احسان علی اور افتخار احمد کو بیٹنگ کا بوجھ اٹھانا ہوگا،عمر اکمل کی واپسی کا امکان ہے، آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر کی بھی کراچی آمد ہوچکی،محمد نواز بیٹ اور بال دونوں سے کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں، نسیم شاہ اور سہیل تنویر اہم پیسرز ثابت ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پولیس کی غفلت ، دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم عدالت سےواپسی پرفرار

اگلی پوسٹ

بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش

بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper