• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

جرمنی میں ٹیلی گرام پر پابندی لگانے پر غور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
جرمنی میں ٹیلی گرام پر پابندی لگانے پر غور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برلن: 
جرمن حکومت نے پیغام رسانی کی موبائل ایپ ’ٹیلی گرام‘ پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے کیونکہ یہ ایپ مبینہ طور پر نفرت انگیز مواد پھیلانے میں استعمال کی جارہی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیلی گرام کے ذریعے ملک میں نفرت انگیز بیانات اور سازشی مواد کو فروغ دیا جارہا ہے جبکہ منفی سوچ رکھنے والے اس ایپ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کا پرچار کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپ پر اینٹی ویکسین گروپس آپریٹ ہورہے ہیں جن کے خلاف جرمنی نے ایپ حکام کو شکایت بھی درج کرائی لیکن اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔

جرمنی میں سازشی نظریات و افکار کا پھیلاؤ ایسے وقت میں بڑھا کہ جب حالیہ ہفتوں میں جرمن پارلیمنٹ کی جانب سے ملک میں کورونا ویکسین لازمی قرار دیئے جانے پر غور شروع ہوا۔

گزشتہ ماہ حکومتی نمائندوں کو قتل کی دھمکیاں بھی دیں گئیں۔ ٹیلی گرام کے گروپ سے جرمن ریاست زاکسن کے گورنر کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی ملی تھی۔

جرمن وزیر داخلہ نینسی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹیلی گرام انتظامیہ نے نفرت انگیز اور گمراہ کن مواد کی روک تھام کےلیے مؤثر اقدامات نہیں کیے تو ایپ پر بھاری جرمانے کے علاوہ اس پر جرمنی میں پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

روزانہ دس منٹ کی چہل قدمی یا جسمانی سرگرمی سے عمر میں اضافہ

اگلی پوسٹ

یہ ’حساس روبوٹ ہاتھ‘ انسانی بال جتنی باریک چیزیں بھی اٹھا سکتا ہے!

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یہ ’حساس روبوٹ ہاتھ‘ انسانی بال جتنی باریک چیزیں بھی اٹھا سکتا ہے!

یہ ’حساس روبوٹ ہاتھ‘ انسانی بال جتنی باریک چیزیں بھی اٹھا سکتا ہے!

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper