• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in کھیل
0
شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: 
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اوروہ گھرپرقرنطینہ کریں گے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ شاہد آفریدی پی سی بی پروٹوکول کے بعد گھرپرقرنطینہ کریں گے۔

شاہد آفریدی 7 دن قرنطینہ اورمنفی ٹیسٹ آنے پردوبارہ اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔ بائیو سیکیور  ببل توڑنے والے شاہد خان آفریدی گزشتہ روزدوبارہ ہوٹل پہنچ گئے تھے۔

شاہد آفریدی کو منگل کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں دوران پریکٹس کمر میں تکلیف  محسوس ہوٸی تھی اوروہ بائیوسیکیورببل توڑ کراسپتال گئے تھے تاہم تکلیف میں افاقے کے بعد دوبارہ ہوٹل پہنچ گئے تھے۔

بدھ کو شاہد آفریدی  کی سالی کا بھی انتقال ہوگیا تھا تاہم انہوں نے  مرحومہ کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے فیصلہ کرتے ہوئے  وسیع تر قومی مفاد میں  لیگ کا حصہ بنے رہنے کو ترجیح دی تھی۔ کورونا کا شکار ہونے کے بعد شاہدآفریدی کی ابتدائی میچز میں شرکت ناممکن ہوگئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا

اگلی پوسٹ

محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے

محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper