• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈریپ کا غیر معیاری ادویات سے متعلق الرٹ جاری۔شہری مشتبہ ادویات کے استعمال سے گریز کریں، ڈریپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 23, 2023
in پاکستان
0
ڈریپ کا غیر معیاری ادویات سے متعلق الرٹ جاری۔شہری مشتبہ ادویات کے استعمال سے گریز کریں، ڈریپ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ)نے ڈیوس فارما کی مشتبہ مصنوعات سے متعلق انتباہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلے کے مطابق ڈیوس فارما کے سیرپ میں ایتھیلین گلائیکول کی مقدارمقررہ حد سے زائد تھی۔ ڈیوس فارما 7 ادویات کے 34 بیچ مارکیٹ سے فوری اٹھائے۔ شہریوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ مشتبہ ادویات کے 34 بیچز کے استعمال سے گریز کریں۔حکام کی جانب سے ڈیوس فارما کو ملٹی وٹامن سیرپ کے 10 بیچ، زنک سیرپ 17 بیچ، اینٹی الرجک سریپ کا ایک اور امراض معدہ سیرپ کے 3 بیچ اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام کے جانب سے ڈیوس فارما کو نزلہ زکام، سیرپ کا ایک بیچ اور کھانسی سیرپ کا بیچ واپس اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اعصابی امراض اور کھانسی کے سیرپ بھی مارکیٹ سے اٹھایا جائے۔ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے فارمیسی اور کیمسٹ کو بھی مذکورہ مشتبہ سیرپ کےبیچ کمپنی کو واپس بھجونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ پاکستانی ڈیوس فارما نے کھانسی سیرپ گیمبیا کو درآمد کئے تھے۔

پچھلی پوسٹ

نیب ترامیم کیس،نیب جو رقم وصول کرتا ہے وہ کہاں جاتی ہے؟ سپریم کورٹ نیب کو یہ بھی علم نہیں ہے کہ ریفرنسز 221 بھیجے گئے ہیں یا 364، نیب کو یہ بھی معلوم نہیں ہوگا ان ریفرنسز کی رقم کتنی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اگلی پوسٹ

عمران خان ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،شازیہ مری جیل بھرو تحریک کا شوق ہے تو پھر ضمانت نہ لیں ،چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،شازیہ مری جیل بھرو تحریک کا شوق ہے تو پھر ضمانت نہ لیں ،چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

عمران خان ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،شازیہ مری جیل بھرو تحریک کا شوق ہے تو پھر ضمانت نہ لیں ،چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper