• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

سلمان خان کا دوران انٹرویو مذاق، خفیہ کیمرے سے تصاویر بناتا ہوں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
سلمان خان کا دوران انٹرویو مذاق، خفیہ کیمرے سے تصاویر بناتا ہوں
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 25 جنوری2022ء) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی میڈیا کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کی جانب سے مذاق کرنے کی عادت کی وجہ سے بعض ایسی چیزیں سامنے آجاتی ہیں جو خبروں کی ہیڈ لائن بن جاتی ہے۔انکی یہ عادت کافی پرانی ہے۔ اسکا اندازہ اس طرح لگایا جاسکتا ہے کہ تین عشرے قبل سلمان خان نے ایک انٹرویو کے دوران یہ بات کہی تھی کہ ان کے پاس ایک ایسا خفیہ کیمرہ ہے جس سے وہ اسٹیج شو کے دوران اس کی پہلی رو میں بیٹھے اپنے فینز کی تصاویر بناتے ہیں۔

انھوں نے اس مذاق کو اس انداز میں سنایا کہ انٹرویو لینے والی خاتون کو بھی یقین آگیا تھا جس کے بعد انھوں نے اپنی شرٹ کی چین نیچے سے ایک لاکٹ دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ ہے وہ کیمرہ۔ جس پر انٹرویو لینے والی خاتون نے کہا اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ سامنے بیٹھی تمام لڑکیوں کی تصویریں بھی بنالیتے ہیں، جس پر سلمان نے کہا کہ جی ہاں، اور پھر انھیں گھر لے جاکر اس پر آٹو گراف دے کر انھیں واپس لوٹا دیتا ہوں۔بعدازاں سلمان نے مسکراتے ہوئے کہ بس بس اتنا بھی نہیں پھینکنا چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

بچوں کے ساتھ پالتو جانور بھی طالبعلم ، دلچسپ ویڈیو وائرل

اگلی پوسٹ

منال اور احسن والدین بننے جا رہے ہیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
منال اور احسن والدین بننے جا رہے ہیں

منال اور احسن والدین بننے جا رہے ہیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper