• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر پر فائرنگ، مقدمے میں شوہر نامزد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 2, 2022
in پاکستان
0
رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر پر فائرنگ، مقدمے میں شوہر نامزد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد میں پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری برائے اوورسیز پاکستانیز جویریہ ظفر پر فائرنگ کی گئی تاہم خاتون رکن محفوظ رہیں۔
فائرنگ کا واقعہ اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز میں پیش آیا۔
خاتون رکن اسمبلی کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ ویمن میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق جویریہ ظفر نے اپنے شوہر کو حملے میں ملزم نامزد کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’میرے شوہر حیدر بلوچ سے میرا چھ ماہ پہلے نکاح ہوا۔ میرے اور شوہر کے درمیان معمولی بات پر لڑائی ہوگئی اور میں نے کہا کہ میں عدالت جا کر خلع لے لوں گی۔‘
جویریہ ظفر کے مطابق ’معمولی لڑائی پر میرے شوہر نے مجھے اور میرے گھر والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور دراز سے پسٹل نکال کر میرے سر پر تان لیا اور گولی چلائی لیکن میں نے بھاگ کر جان بچائی اور فائر دیوار پر جا لگا۔‘
انہوں نے پولیس سے درخواست کی کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور گھر والوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
پولیس نے زیر دفعہ 324 کے تحت مقدمہ درج شروع کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
پچھلی پوسٹ

چند لمحوں کے لیے ماسک اتارنے پر لاکھوں کا جرمانہ

اگلی پوسٹ

نواز شریف بدنصیب انسان، جعلی رپورٹ پر لندن میں قیام چاہتے ہیں: شیخ رشید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف بدنصیب انسان، جعلی رپورٹ پر لندن میں قیام چاہتے ہیں: شیخ رشید

نواز شریف بدنصیب انسان، جعلی رپورٹ پر لندن میں قیام چاہتے ہیں: شیخ رشید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper