• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

منال اور احسن والدین بننے جا رہے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
منال اور احسن والدین بننے جا رہے ہیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اداکار احسن محسن کی اہلیہ اور اداکارہ منال خان کی شادی کے کچھ وقت بعد ہی اداکار جوڑی کے والدین بننے ک خبریں زیر گردش ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ منال خان کی حالیہ شیئر کی گئی اسٹوری کے بعد مداح کشمکش میں مبتلا ہیں ۔

منال خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انگلش اداکارہ و ماڈل روزی کی حمل کی تصویر شیئر کی تھی، تصویر میں روزی کو حاملہ دیکھا جاسکتا ہے۔

منال کی اسٹوری سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر مداحوں کی جانب سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اداکارہ بھی جلد خوشخبری سنانے جا رہی ہے تاہم فی الحال اداکار جوڑی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 10 ستمبر بروز جمعہ منال خان احسن محسن اکرام کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

پچھلی پوسٹ

سلمان خان کا دوران انٹرویو مذاق، خفیہ کیمرے سے تصاویر بناتا ہوں

اگلی پوسٹ

سعودی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے

سعودی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper