• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہاتھ میں بلے کی بجائے چھری، آفریدی کی کرکٹ کے بعد ذائقے کی دنیا میں انٹری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2022
in پاکستان
0
ہاتھ میں بلے کی بجائے چھری، آفریدی کی کرکٹ کے بعد ذائقے کی دنیا میں انٹری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی میں اپنا ریسٹورینٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انسٹاگرام پر شاہد آفریدی کی جانب سے شیف جیکٹ پہنے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں منفرد بات یہ ہےکہ چوکے چھکوں سے بولرز کے پسینے نکالنے والے شاہد آفریدی ہاتھ میں بلے کی بجائے چھری تھامے ہوئے ہیں۔

چند سیکنڈز پر مشتمل ویڈیو میں شاہد آفریدی کو  شیف جیکٹ میں ماہر شیف کی طرح ٹماٹر کاٹتے دیکھا جاسکتاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہدی آفریدی دبئی میں ’لالا دربار’ کے نام سے ریسٹورینٹ کھول رہے ہیں اور ان کا ریسٹورینٹ مقامی لوگوں کو دیسی کھانے پیش کرے گا۔

آفریدی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’بڑے اعلان کے ایک قدم اور قریب، مزید تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا‘۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ اپنے ذائقے کو ٹرپل تڑکا دینے کے لیے تیار ہوجائیں۔

پچھلی پوسٹ

اتحادیوں پر اعتماد ہے اور کوئی گھبراہٹ نہیں: شاہ محمود

اگلی پوسٹ

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے: شیخ رشید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے: شیخ رشید

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے: شیخ رشید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper