• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

شاہ رخ خان پہلی بار ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں نظر آئیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 4, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
شاہ رخ خان پہلی بار ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں نظر آئیں گے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے کنگ خان کہلائے جانے والے شاہ رخ خان پہلی بار مشہور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018 سے فلموں سے دور شاہ رخ خان کے مداح انہیں دوبارہ پردے پر دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں تاہم اب رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ بالی وڈ کے بادشاہ منا بھائی، 3 ایڈیٹس ، پی کے اور سنجو جیسی فلموں کے ہدایتکار راج کمار ہیرانی کے ساتھ پہلی بار فلموں میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔

رپورٹس کے مطابق فلم کی پری پروڈکشن کا کام شروع ہو چکا ہےجبکہ فلم کا سیٹ ممکنہ طور پر جلد ہی ممبئی کے فلم سٹی اسٹوڈیو میں تعمیر کیا جائے گا، جس کے لیے چند دنوں میں تعمیراتی کام شروع ہونے کی امید ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فلم کے کچھ حصوں کی شوٹنگ کے لیے کاسٹ اور عملے کے لندن اور بوڈاپیسٹ جانے کی بھی توقع ہے۔

اس کے علاوہ فلم کی ہیروئن کی بات کریں تو اطلاعات سامنے آرہی ہیں کے ممکنہ طور پر اداکارہ  تاپسی پنو  پہلی بار اس فلم میں  شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔

رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ رواں سال مارچ میں شروع ہونے کے امکانات ہیں۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

پچھلی پوسٹ

گال کے اندر چپکائے جانے والے انسولین اسٹیکر

اگلی پوسٹ

اسرائیل ایک نسل پرست ملک ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیل ایک نسل پرست ملک ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسرائیل ایک نسل پرست ملک ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper