• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشز میں شکست کی پاداش میں انگلش کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی برطرف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2022
in کھیل
0
ایشز میں شکست کی پاداش میں انگلش کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی برطرف
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انگلش کرکٹ بورڈ( ای سی بی) کی مینز ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائلز کو ایشز  میں انگلینڈ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشلے جائلز کی جگہ اینڈریو اسٹراس عارضی طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے  جبکہ جائلز کے  مستقل متبادل کی تلاش شروع  کردی گئی ہے۔

Ashley Giles stands down as Managing Director, England Men’s Cricket

— England Cricket (@englandcricket) February 2, 2022

ای سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ٹام ہیریسن کاکہنا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں انگلینڈ مینز کرکٹ میں ایشلے جائلز کے عزم اور تعاون کے لیےان کے بے حد مشکور ہیں۔

دوسری جانب ایشلے جائلز نے کرکٹ بورڈ کےتمام عملے اور کھلاڑیوں کا  شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے کچھ سال ناقابل یقین حد تک چیلنجنگ رہے ہیں اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ ہم مشکل ترین حالات میں جو کچھ فراہم کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ اس سے بلاشبہ انگلینڈ اور ویلز میں کھیل کا مستقبل محفوظ ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ جائلز کے تین سالہ دور میں انگلینڈ مینز ٹیم نے 50 اوور کا ورلڈ کپ جیتا جبکہ اس وقت انگلش ٹیم  دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم ہے۔

یاد رہے کہ انگلینڈ کو 2021-22 کی ایشز سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پچھلی پوسٹ

لاہور قلندرز کے نوجوان کھلاڑی فوکس کرافٹ نے پی ایس ایل کو 10 میں سے 10 نمبر دے دیے

اگلی پوسٹ

پینٹاگون میں اچانک نظرآنے والی مرغی نے ہلچل مچا دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پینٹاگون میں اچانک نظرآنے والی مرغی نے ہلچل مچا دی

پینٹاگون میں اچانک نظرآنے والی مرغی نے ہلچل مچا دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper