• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کو تقریریں کرنے کے بجائے جیل میں ہونا چاہیے: مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 2, 2022
in پاکستان
0
عمران خان کو تقریریں کرنے کے بجائے جیل میں ہونا چاہیے: مریم اورنگزیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر  مریم اورنگزیب نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا وزیراعظم آٹا، بجلی، گیس، دوائی چور ہو تو جیلوں میں بند قیدیوں کو آزاد کردینا چاہیے۔

ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے 4 ملازمین کے نجی اکاؤنٹس میں اربوں روپے منگوائے گئے، دنیا حیران ہے کہ آپ کے ملازمین طاہر، نعمان، ارشد اور رفیق کے ذاتی اکاؤنٹس میں اربوں کہاں سے آئے؟ عمران خان کو تقریریں کرنے کے بجائے جیل میں ہونا چاہیے ۔

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کھربوں روپے کی غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ چھپانے کے لیے 28 اکاؤنٹس خفیہ رکھے، دنیا حیران ہے کہ 8 سال سے فارن فنڈنگ کیس کا مفرور مجرم کس بے شرمی سے قانون کی بات کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

متحدہ عرب امارات: جون 2023 سے کاروباری منافع پر 9 فیصد ٹیکس

اگلی پوسٹ

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper