• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

انضمام نے ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کی فیورٹ قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 1, 2022
in کھیل
0
انضمام نے ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کی فیورٹ قرار دیدیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ ایکسپرٹ انضمام الحق نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے اس وقت ملتان سلطان کی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں گزشتہ روز ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سنسنی میچ میں  ملتان سلطانز کی فتح اور میچ کے اختتام پر انضمام الحق اور سکندر بخت نے اپنا تبصرہ پیش کیا۔

جس دوران انضمام نے ملتان سلطان کو فیورٹ ٹیم قرار دیا اور کہا کہ  محمد رضوان کی کپتانی سب سے اہم کردار ادا کرتی ہے جب کہ نسیم شاہ کی بولنگ میں بہت بہتری آرہی ہے۔

انضمام نے دوران گفتگو کہا کہ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے افتخار احمد کو میچ فنش کرکے جانا چاہیے تھا ۔

انھوں نے مزید کہا حسنین کسی میچ میں اچھی بولنگ کرتا ہے تو کبھی آف کلر ہوتا ہے، اس کی رفتار کافی اچھی ہے۔

دوران پروگرام سکندر بخت بھی سرفراز کے نواز سے ایک اوور کروانے پرحیران نظر آئے اور کہا کہ سمجھ نہیں آیا کہ سرفراز احمد نے نواز سے ایک اوور کیوں کروایا؟

خیال رہے کہ گزشتہ روز    پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو6 رنز سے شکست دے دی  تھی ،175 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 168 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یوں ملتان سلطانزکی ٹیم 6 رنز سے کامیاب ٹھہری تھی۔

پچھلی پوسٹ

PSL7: آج ہوں گے رضوان اور شاداب مدمقابل

اگلی پوسٹ

انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper