• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی: چھینے گئے رکشے میں وارداتیں کرنیوالے ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in پاکستان
0
کراچی: چھینے گئے رکشے میں وارداتیں کرنیوالے ملزمان گرفتار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: پولیس نے چھینے گئے رکشے میں وارداتیں کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ایک ملزم پنجاب کے ضلع لودھراں میں 14 سے زائد مقدمات میں نامزد اور مطلوب ہے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ ڈیفنس تھانے کی حدود ڈیفنس فیز 2 ایکسٹینشن میں رکشے میں سوار 2  ملزمان نے لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے تھے جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرکے دونوں ملزمان صغیر احمد اور محمد ارشد کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے چھینا گیا رکشہ، اسلحہ اور موبائل فون برآمد کرلیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم صغیر احمد اس گروہ کا سرغنہ ہے جو پنجاب کے ضلع لودھراں میں مختلف جرائم کے 14 مقدمات میں نامزد ملزم ہے، ملزم کے گرفتار ساتھی ارشد کے کرمنل ریکارڈ کی بھی چھان بین کی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان کے تین ساتھی فرار ہوگئے ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان آنیوالا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

اگلی پوسٹ

پرائیوٹ پراپرٹی کیس: میر شکیل الرحمان باعزت بری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پرائیوٹ پراپرٹی کیس: میر شکیل الرحمان باعزت بری

پرائیوٹ پراپرٹی کیس: میر شکیل الرحمان باعزت بری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper