• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلامو فوبیا سے متعلق وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں: فیصل جاوید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in پاکستان
0
اسلامو فوبیا سے متعلق وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں: فیصل جاوید
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل جاوید خان نے لکھا کہ اسلامو فوبیا کے خلاف اقوام عالم اب آواز اٹھا رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ روسی صدر کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم کی جانب سے اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اسلامو فوبیا کا مقابلہ اب کینیڈین حکومت کی حکمت عملی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔

Well done @JustinTrudeau for raising your voice against Islamophobia – appointment of a Special Representative to Tackle Islamophobia & making "Fighting Islamophobia" a key part of the Canadian government's strategy are great steps. https://t.co/IjqzvV7IIE

— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) January 30, 2022

I welcome Prime Minister @JustinTrudeau's unequivocal condemnation of #Islamophobia & his plan to appoint a Special Representative to combat this contemporary scourge. His timely call to action resonates with what I have long argued. Let us join hands to put an end to this menace

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 30, 2022

یاد رہے کہ کینیڈا سے قبل روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حضرت محمد ﷺ کی توہین اظہار آزادی رائے نہیں ہے۔

 

پچھلی پوسٹ

2ماہ میں مہنگائی کم ہو گی یا نہیں؟ وزیراعظم کے بیان پر کتنے فیصد پاکستانیوں کو یقین؟

اگلی پوسٹ

104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان آنیوالا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان آنیوالا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان آنیوالا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper