• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومتی ہتھکنڈوں اور پروپیگنڈے کے باوجود لانگ مارچ ہوکر رہے گا: بلاول

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in پاکستان
0
حکومتی ہتھکنڈوں اور پروپیگنڈے کے باوجود لانگ مارچ ہوکر رہے گا: بلاول
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز  پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے حکومت کو ایک بار پھر تنبیہہ کر دی۔

اپنے ایک بیان میں  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکا کہنا تھا کہ حکومتی ہتھکنڈوں اور پروپیگنڈے کے باوجود لانگ مارچ ہوکر رہے گا اور حکومتی چالیں دھری رہ جائیں گی۔

بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ  فروری سے اسلام آباد کا مطلع ابرآلود نظر آرہا ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ نے بلاول بھٹو کے نظریے کی تائید کی اور کہا کہ بلاول کا نظریہ واضح ہےکہ پاکستان کو معاشی ہتھکڑیاں لگ رہی ہیں جنہیں ختم کرنا ضروری ہے۔

 پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے حکومت سے ڈیم فنڈ کا حساب بھی مانگ لیا اور کہا کہ ڈیم کے لیےجمع پیسوں کا کوئی حساب نہیں، حکومت بتائے کہ پیسے  کہاں گئے۔

 سینئر پی پی رہنما نے مزید کہا کہ  کھادکے بحران سے مافیا کو چانس ملا جسے وفاقی حکومت کنٹرول کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: گھر میں واٹر ٹینک میں دھماکہ، 6 افراد زخمی

اگلی پوسٹ

2ماہ میں مہنگائی کم ہو گی یا نہیں؟ وزیراعظم کے بیان پر کتنے فیصد پاکستانیوں کو یقین؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
2ماہ میں مہنگائی کم ہو گی یا نہیں؟ وزیراعظم کے بیان پر کتنے فیصد پاکستانیوں کو یقین؟

2ماہ میں مہنگائی کم ہو گی یا نہیں؟ وزیراعظم کے بیان پر کتنے فیصد پاکستانیوں کو یقین؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper