• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل: 12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم میں داخلے سےروکنے پر تلخ کلامی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in کھیل
0
پی ایس ایل: 12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم میں داخلے سےروکنے پر تلخ کلامی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی بار  بار  یاد دہانیوں کے باوجود پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کو انجوائے کرنے کیلئے مختلف فیملیز 12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم لانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ہفتے کو بھی متعدد فیملیز  بچوں کو اسٹیڈیم لے کر آئیں اور اس دوران نیشنل اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ کے دروازے پر ایک ناخوش گوار واقعہ پیش آیا جب ایک فیملی سکیورٹی اور ٹکٹ چیکنگ پر مامور اہلکاروں سے الجھ پڑی۔

اہلکاروں نے جب ان کے بچے کو کم عمری کی بنیاد پر اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روکا تو وہ جذباتی ہوگئے اور عملے پر الزام عائد کیا کہ وہ بااثر افراد کے بچوں کو جانے دے رہے ہیں جبکہ دیگر بچوں کو روک رہے ہیں۔

معاملہ جب زیادہ تلخ ہوا اور گرما گرمی بڑھ گئی تو پی سی بی کے سکیورٹی ڈائریکٹر کرنل آصف اور جی ایم آپریشنز عثمان واہلہ معاملہ سنبھالنے پہنچ گئے ۔

اس دوران عثمان واہلہ کو  بعض فیملیز  نے گھیرے بھی رکھا تاہم معاملات قابو میں رہے۔

دوسری جانب پی سی بی عملے کی جانب سے اسٹیڈیم میں داخلے سے روکے جانے پر متعدد بچے  آبدیدہ نظر آئے تاہم پی سی بی نے ان کے والدین کی درخواست ماننے سے انکار کردیا اور کہا کہ وہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کا پابند ہے۔

پچھلی پوسٹ

نسیم شاہ کی 5 وکٹیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

اگلی پوسٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احسان علی قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر اُمید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احسان علی قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر اُمید

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احسان علی قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر اُمید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper