• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خزانہ کے ترجمان نے قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونےکا الزام لگادیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in پاکستان
0
وزیر خزانہ کے ترجمان نے قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونےکا الزام لگادیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے معتبر ماہر معاشیات قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونےکا لیبل لگا دیا ۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مزمل اسلم نے قیصر بنگالی کی صلاحیتوں سے انکار کرتے ہوئےکہا کہ وہ ہمیشہ سے مایوس اور ریاست مخالف رہے ہیں۔

 مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ قیصر بنگالی کو بیس سال سے دیکھ رہا ہوں ، ایک دفعہ بھی ان کی کہی بات سچ ثابت نہیں ہوئی، وہ صرف  پیپلز پارٹی کے دور میں ہی صوبائی سطح پر نوازے جاتے رہے ہیں۔

This regime has been the worst advertisement for patriotism. The label ‘anti-state’ has lost all meaning or relevance. It’s become a mindless, knee-jerk utterance. Therefore, I’ve decided to start calling a cat in my neighbourhood that I’m not very fond of, ‘anti-state.’ pic.twitter.com/ZI6BzQfCcB

— Nadeem Farooq Paracha (@NadeemfParacha) January 29, 2022

ترجمان وزیر خزانہ کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور  مزمل اسلم کو آڑے ہاتھوں لیا۔

صحافی ندیم فاروق پراچہ نے تحریک انصاف کی حکومت کو حب الوطنی کا بدترین اشتہار قرار دے دیا  اورکہا کہ ریاست مخالف جیسے الفاظ اپنے معنی کھو چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جج جوابدہ نہیں تو میں اور وزیراعظم خاندان کے اثاثوں سے متعلق کیوں جوابدہ ہوں؟ فروغ نسیم

اگلی پوسٹ

کراچی: گھر میں واٹر ٹینک میں دھماکہ، 6 افراد زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: گھر میں واٹر ٹینک میں دھماکہ، 6 افراد زخمی

کراچی: گھر میں واٹر ٹینک میں دھماکہ، 6 افراد زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper