• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

موٹر سائیکل سوار موت کے منہ سے کیسے بچا؟

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in دلچسپ
0
موٹر سائیکل سوار موت کے منہ سے کیسے بچا؟
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر آئے روز نت نئی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے فیس بک پر وائرل ہوگ چینل کی جانب سے شیئر کیا گیا جس میں موٹر سائیکل سوار حادثے سے بال بال بچ گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بارش کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہوئی تو نوجوان پہلے کار کی زد میں آنے بچا اور جیسے ہی وہ اٹھنے لگا تو ٹرک سامنے سے آگیا۔

نوجوان نے ٹرک کے آگے سے فوری بھاگتے ہوئے اپنی جان بچائی، چند سیکنڈز کی بھی دیر ہوتی تو نوجوان کی جان بھی جاسکتی تھی۔

حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ شکر ہے وہ ٹھیک ہے، ایک اور صارف نے لکھا کہ چند سیکنڈ دیر ہوتی تو نوجوان کی جان بھی جاسکتی تھی۔

ایک تیسرے صارف نے نوجوان کی خطرے سے بچنے کے لیے بروقت اقدام کی تعریف کی۔

پچھلی پوسٹ

مریخ پر ناسا کے روور میں پھنسا پتھرایک ماہ بعد نکال لیا گیا

اگلی پوسٹ

سوشل میڈیا پر عطیات جمع کرنے والوں کو وارننگ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سوشل میڈیا پر عطیات جمع کرنے والوں کو وارننگ جاری

سوشل میڈیا پر عطیات جمع کرنے والوں کو وارننگ جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper