• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

وہ کار جو 2 منٹ 15 سیکنڈ میں جہاز بن جاتی ہے (ویڈیو)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2022
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
وہ کار جو 2 منٹ 15 سیکنڈ میں جہاز بن جاتی ہے (ویڈیو)
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وہ کار جو 2 منٹ 15 سیکنڈ میں جہاز بن جاتی ہے، اب تک 70 گھنٹوں کی آزمائشی پروازیں مکمل کر چکی ہے، اور اب جلد ہی لندن سے پیرس تک فضا اور سڑکوں پر دوڑتی نظر آئے گی۔

جن اڑن کاروں کو ہم سائنس فکشن فلموں میں دیکھتے تھے، اب جلد ہی سچ مچ دیگر سواریوں کی مانند سڑکوں اور فضاؤں میں ہمیں نظر آیا کریں گی، کیوں کہ سلواکیہ کی کمپنی کی تیار کردہ ایسی ہی ایک شان دار کار نے اس خواب کو سچ کر دکھایا ہے۔

سلواکیہ کی سٹارٹ اپ کمپنی، کلین ویژن، نے اپنی اڑنے والی کار، ایئر کار کے لیے پہلی فضائی قابلیت کا سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کر لیا ہے۔ گزشتہ برس جون کے مہینے میں بھی اُڑنے والی گاڑی یا فلائنگ کار کے آزمائشی ماڈل نے سلواکیا کے شہروں نیترا اور براٹیسلاوا کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے درمیان ایک گھنٹہ 35 منٹ کی پرواز کامیابی سے مکمل کی تھی۔

اب ایئرکار بنانے والی سلواکیہ کی کمپنی نے اس کی باضابطہ پہلی پرواز کے لیے لندن سے پیرس کا روٹ منتخب کیا ہے۔

70 گھنٹوں کی آزمائشی پروازیں مکمل کرنے کے بعد ایئر کار کو ہوائی سفر کے لیے محفوظ قرار دے دیا گیا ہے اور کمپنی کے مطابق جلد ہی یورپی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا سرٹیفکیٹ ملنے پر لندن سے پیرس تک ایئر کار کے سفر کا آغاز کر دیا جائے گا۔

یہ گاڑی 2 منٹ 15 سیکنڈ میں کار سے ہوائی جہاز بن جاتی ہے، اور توقع ہے کہ 100 میل فی گھنٹا رفتار کی حد سے اسے لندن سے پیرس پہنچنے میں 2 گھنٹے 15 منٹ لگیں گے۔ کار اور ہوائی جہاز کی ٹیکنالوجی کے ملاپ سے تیار کردہ ’ایئر کار‘ کے اس ماڈل میں بی ایم ڈبلیو کا انجن نصب ہے جبکہ اس میں کسی عام پٹرول پمپ کا ایندھن ڈالا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

جلد کے تمام مسائل کے حل کے لیے نہایت آزمودہ ٹوٹکا

اگلی پوسٹ

دوران نیند ہماری سانسیں "گھڑی” کا کام کرتی ہیں، لیکن کیسے؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دوران نیند ہماری سانسیں "گھڑی” کا کام کرتی ہیں، لیکن کیسے؟

دوران نیند ہماری سانسیں "گھڑی” کا کام کرتی ہیں، لیکن کیسے؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper