• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

خادم حرمین سے ملاقات میرا خواب ہے، بیٹے کا نام سلمان رکھوں گی: شامی خاتون

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in سعودی عرب
0
خادم حرمین سے ملاقات میرا خواب ہے، بیٹے کا نام سلمان رکھوں گی: شامی خاتون
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض( نمائندہ خصوصی)شاہ سلمان امدادی مرکز کے پروگرام ’سمع‘ سے مستفیض ہونے والی شامی خاتون کا کہنا ہے کہ ’شاہ سلمان سے ملاقات کرنا میرا خواب ہے، اللہ تعالی کے فضل اور مملکت کی قیادت کی مہربانی سے بیٹے کی قوت سماعت بحال ہونے کے بعد اسے نئی زندگی ملی ہے‘۔عرب میڈیا کمطابق شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے جمہوریہ ترکیہ کے صوبے غازی عنتاب میں قوت سماعت سے محروم بچوں کے علاج کےلیے شروع کی جانے والی مہم ’سمع‘ کے پروگرام کے تحت ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلہ زدگان کے علاج کی مہم شروع کی گئی ہے۔سمع‘ مہم کے تحت ایسے مریض جن کی سماعت کام نہیں کرتی ان کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔سماعت سے محروم وہ مریض جن کے کان کے پردے پیدائشی طورپر یا بعد میں خراب ہوجاتے ہیں ان کا علاج کرکے سماعت بحال کی جاتی ہے۔شاہ سلمان مرکز کی جانب سے ترکیہ کے صوبے غازی عنتاب میں کیمپ قائم کیا گیا ہے جہاں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے متاثرین کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔شاہ سلمان مرکز کے بحالی سماعت پروگرام ’سمع‘ کے تحت ایک شامی بچے کی سماعت کا علاج کیا گیا جو کامیاب رہا۔ اس موقع پر بچے کی والدہ کا کہنا تھا کہ ’بیٹے کا نام بدل کر اب خادم حرمین شریفین کے نام پر’سلمان‘ رکھوں گی کہ ان کی مہربانی سے میرا بیٹا جو پیدائشی طور پر قوت سماعت سے محروم تھا اب اس نعمت سے فیض یاب ہو گیا ہے‘۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی فورسز نے باغی قراردیکر ایک خاتون سمیت 2افراد کو ہلاک کردیا

اگلی پوسٹ

نصرت فتح علی خان کی وفات کے 27 سال بعد البمز منظر عام پر آگیا جلد ریلیز متوقع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نصرت فتح علی خان کی وفات کے 27 سال بعد البمز منظر عام پر آگیا  جلد ریلیز متوقع

نصرت فتح علی خان کی وفات کے 27 سال بعد البمز منظر عام پر آگیا جلد ریلیز متوقع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper