• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی ریاست منی پورمیں نسلی فسادات کی نئی لہر،مودی سرکار حالات پرقابوپانےمیں بری طرح ناکام ہو چکی، دکن کرونیکل

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 16, 2026
in انڈیا
0
بھارتی ریاست منی پورمیں نسلی فسادات کی نئی لہر،مودی سرکار حالات پرقابوپانےمیں بری طرح ناکام ہو چکی، دکن کرونیکل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):بھارتی ریاست منی پورمیں نسلی فسادات کی نئی لہر کے دوران مودی سرکارحالات پرقابوپانےمیں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔مودی سرکارکی یک طرفہ اور ناکام پالیسیوں نے منی پورکو آگ میں جھونک دیا ہے اور نسلی فسادات شدت اختیارکرگئے ہیں۔ بھارت کا اپنا جریدہ ’’دکن کرونیکل‘‘ منی پورمیں اٹھنےوالے نئے فسادات کی تفصیلات سامنے لے آیا۔تفصیلات کے مطابق منی پورکےضلع کانگ پوکپی میں منگل کی رات مسلح حملہ آوروں نے ایک ناگا گاؤں پر حملہ کرکے 9 مکانات کو آگ لگا دی،منی پور کے ضلع کانگ پوکپی میں مسلح افراد نے پہلے فائرنگ کی اور بعد میں گھروں کو نذرِ آتش کر دیا ۔بھارتی جریدہ کے مطابق واقعے کے بعد ریاست کے پہاڑی علاقوں میں سکیورٹی صورتحال پر تشویش مزید بڑھ گئی ہے۔مقامی افراد کے مطابق ہنگامی اپیلوں کے باوجود قریب موجود سینٹرل ریزرو اورریاستی پولیس نے بروقت کوئی کارروائی نہیں کی ۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کےمطابق بی جے پی حکومت منی پور میں انسانی حقوق کے تحفظ اور تشدد کوروکنے میں مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے، حالیہ فسادات کے واقعات سےثابت ہوتا ہےکہ مودی سرکار میں بھارت میں اندرونی خلفشار اور آزادی کی تحریکیں زور پکڑ رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کو ان کی ممتاز عوامی خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان امتیاز سے نوازا جائے گا

اگلی پوسٹ

بھارتی یوم آزادی کو مقبوضہ جموں وکشمیر سے لے کر آسام تک ”یوم سیاہ“کے طور پر منایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
بھارتی یوم آزادی کو مقبوضہ جموں وکشمیر سے لے کر آسام تک ”یوم سیاہ“کے طور پر منایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس

بھارتی یوم آزادی کو مقبوضہ جموں وکشمیر سے لے کر آسام تک ”یوم سیاہ“کے طور پر منایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper