• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سستی سفری سہولت کے نام سے شروع پیپلز بس سروس مہنگی ترین بن گئی ۔انتظامیہ نے ایک کلومیٹر تک سفر کرنے والے مسافروں سے بھی 50 روپے وصولی شروع کردی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2022
in پاکستان
0
سستی سفری سہولت کے نام سے شروع پیپلز بس سروس مہنگی ترین بن گئی ۔انتظامیہ نے ایک کلومیٹر تک سفر کرنے والے مسافروں سے بھی 50 روپے وصولی شروع کردی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد(این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے سستی ترین سفری سہولت کے نام سے شروع کی جانے والی پیپلزبس سروس مہنگی ترین بن گئی، پیپلز بس سروس کی انتظامیہ نے ایک کلومیٹر تک سفر کرنے والے مسافروں سے بھی 50 روپے وصولی شروع کردی،شہریوں نے سندھ حکومت کی پیپلز بس سروس کو مہنگی ترین قرار دیکر سفر کرنا چھوڑ دیا اورسوشل میڈیا پر سندھ حکومت کی مذکورہ سروس کو عوام کو بے قوف بنانے کے مترادف قرار دیکر تنقید کرنا شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے پنجاب طرز پر حیدرآباد میں سستی سفری سہولت کے نام پر 19 نومبر کو پیپلز بس سروس کا آغاز کیا گیا تھا جو دوہفتوں بعد ہی شہریوں کی تنقید کی زد میں ہے۔ شہریوں نے نشاندہی کی ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے سستی سفری سہولت کے نام سے شروع کی جانے والی پیپلز بس سروس شہر میں چلنے والی دیگر ٹرانسپورٹ سے مہنگی ترین سفری سہولت ہے۔ پیپلز بس سروس انتظامیہ کی جانب سے ایک کلومیٹر تک سفر کرنے والے مسافروں سے بھی 50 روپے وصول کئے جارہے ہیں جبکہ اس سے زیادہ کلومیٹر سفر پر دیگر نجی ٹرانسپورٹرز جس میں بس، سوزوکی، آٹورکشہ، چنگ چی،فورسیٹر سمیت گاڑیوں کا کرایہ نسبتا کم ہے، شہریوں نے سوشل میڈیا پر سندھ حکومت کی مذکورہ پیپلز بس سروس کو مہنگی ترین قرار دیکر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ بس میں اب صرف 7 سے 8 افراد سفر کررہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

روس کا پاکستان کو رعایتی نرخوں پر خام تیل دینے کا فیصلہ روس ہمیں عالمی دنیا میں دی جانے والی رعایت کے برابر یا اس سے زیادہ رعایت دے گا، خام تیل کے علاوہ روس پاکستان کو پیٹرول اور ڈیزل دونوں مصنوعات بھی کم قیت پر فراہم کرے گا، مصدق ملک

اگلی پوسٹ

2023 پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا سال،اقوام متحدہ نے خوشخبری سنا دی اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ملک میں خطرناک وائرس اب قابو میں ہے، ڈائریکٹر یونیسف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
2023 پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا سال،اقوام متحدہ نے خوشخبری سنا دی  اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ملک میں خطرناک وائرس اب قابو میں ہے، ڈائریکٹر یونیسف

2023 پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا سال،اقوام متحدہ نے خوشخبری سنا دی اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ملک میں خطرناک وائرس اب قابو میں ہے، ڈائریکٹر یونیسف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper