• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دہشتگردی اور غربت دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، قدرتی آفات،ماحولیاتی انحطاط،اور قوم پرست ایجنڈوں پر مبنی بین ریاستی دشمنیوں کا روایتی خطرہ، اخلاقی اصولوں سے عاری اور انصاف بہت بڑے چیلنجز ہیں، مراد علی شاہ امن مشق 2023 کے شرکاءسے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
دہشتگردی اور غربت دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے،   قدرتی آفات،ماحولیاتی انحطاط،اور قوم پرست ایجنڈوں پر مبنی بین ریاستی دشمنیوں کا روایتی خطرہ، اخلاقی اصولوں سے عاری اور انصاف بہت بڑے چیلنجز ہیں، مراد علی شاہ امن مشق 2023 کے شرکاءسے خطاب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انتہا پسندی، دہشت گردی، منظم گروہوں کی سرگرمیاں، قزاق اور غربت دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں قدرتی آفات،ماحولیاتی انحطاط،اور قوم پرست ایجنڈوں پر مبنی بین ریاستی دشمنیوں کا روایتی خطرہ، اخلاقی اصولوں سے عاری اور انصاف بہت بڑے چیلنجز ہیں۔یہ بات انہوں نےآج وزیراعلی ہاس میں امن مشق 2023 کے غیر ملکی مندوبین/شرکا کے سربراہوں سے اجتماعی ملاقات کے دوراں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر وزیراطلاعات شرجیل میمن، وزیر محنت سعید غنی، وزیر بلدیات ناصر شاہ، مشیر قانون مرتضی وہاب، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، معاون خصوصی قاسم نوید اور وفد کے سربراہ کمانڈر محمد ناصر اقبال موجود تھے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاکہ پاکستان پرامن اور بقائے باہمی خارجہ پالیسی میں یقین رکھتا ہے اور اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ دنیا میں انسانوں کے لئے پرامن ماحول قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ درحقیقت لفظ "اسلام” کا مطلب عربی زبان میں امن ہے اور اللہ تعالی نے ہمارے دین کے لیے اسلام کا لفظ چنا جو ہمارے حضور ﷺ کے ذریعے بھیجا۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ خطرات بشمول انتہا پسندی کا مقابلہ کرکے ہی امن قائم کیا جاسکتا ہے اور پاکستان پرامن اور بقائے باہمی خارجہ پالیسی میں یقین رکھتا ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اس دور میں امن کو لاحق خطرات میں کئی گنا اضافہ نہیں ہوا بلکہ اس کی نوعیت اور کردار میں تبدیلی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید دور میں انتہا پسندی، دہشت گردی، منظم گروہوں کی سرگرمیاں، بحری قزاق اور غربت دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ککہ موسمیاتی تبدیلیوں، ماحولیاتی انحطاط، اخلاقی اصولوں اور انصاف سے عاری قوم پرست ایجنڈوں پر مبنی بین ریاستی دشمنیوں کے روایتی خطرے کے نتیجے میں قدرتی آفات میں اضافہ بھی خطرات اور چیلنجز کی ایک شکل ہے۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ جدید دور میں خطرات کی بدلتی ہوئی نوعیت کے باعث کسی ایک قوم کے لیے ایسے خطرات کا مقابلہ کرنا ممکن نہیں رہا۔لہذا، اس کے لیے تمام ممالک کے تعاون خاص طور پر بین الاقوامی سمندری علاقوں میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن مشق نے ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کیا جہاں بڑی تعداد میں 47 ممالک کی بحری افواج نے اجتماعی طور پر ان خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا جو نسل انسانی اور اس کے ماحول کے لیے خطرہ ہیں۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ امن مشق حکومت پاکستان کا ایک اقدام ہے جس کی قیادت پاک بحریہ کر رہی ہے جس کا مقصد سمندری میدان میں جدید دور کے خطرات سے نمٹنے کے لیے دنیا کی تمام بحری افواج کے تعاون کو بڑھانا ہے۔

پچھلی پوسٹ

آڈیو لیک کا معاملہ: حکومت نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دےدی۔شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی، رانا ثناءاللہ

اگلی پوسٹ

ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں کی ضرورت نہیں، وزرا اور مشیروں کی فوج ظفر موج کم کی جائے، سراج الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں کی ضرورت نہیں، وزرا اور مشیروں کی فوج ظفر موج کم کی جائے، سراج الحق

ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں کی ضرورت نہیں، وزرا اور مشیروں کی فوج ظفر موج کم کی جائے، سراج الحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper