• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

دہلی :ریسلنگ فیڈریشن چیف پر ہراسانی کے الزامات، بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ احتجاج شروع کردیا

ونیش پھوگت ، بجرنگ پونیا اور سکشی ملک جیسے نامور پہلوانوں کی سربراہی میں رواں برس جنوری میں بھی احتجاج ہوا تھا.

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2023
in کھیل
0
دہلی :ریسلنگ فیڈریشن چیف پر ہراسانی کے الزامات، بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ احتجاج شروع کردیا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی( نیٹ نیوز)
بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ دارالحکومت نئی دلی میں احتجاج شروع کر دیا ہے اور نامور پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ریسلنگ فیڈریشن کے چیف کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کرنے والوں میں خواتین پہلوان بھی شامل ہیں، احتجاج کرنے والے پہلوانوں کا کہنا ہے کہ شنوائی اور مطالبات پورے ہونے تک کھانا پینا سونا احتجاج میں ہو گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ونیش پھوگت ، بجرنگ پونیا اور سکشی ملک جیسے نامور پہلوانوں کی سربراہی میں رواں برس جنوری میں بھی احتجاج ہوا تھا، ٹاپ بھارتی ریسلرز نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے چیف اور دوسرے ٹرینرز پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا اور انہیں یقین دلایا گیا تھا کہ حکومت معاملے کی تحقیقات کرے گی اور ایکشن لے گی جبکہ رپورٹ کو بھی پبلک کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اب پھر مردو خواتین پہلوان سینٹرل دلی میں احتجاج کر رہے ہیں، احتجاج کرنے والوں میں شامل 7 خواتین پہلوانوں نے پولیس اسٹیشن میں تازہ درخواست جمع کرائی ہے جس میں فیڈریشن چیف برج بھوشان شرن سنگھ پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہ۔پہلوان سکشی ملک نے تحقیقاتی رپورٹ کو پبلک نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا جبکہ احتجاج کرنے والے دیگر پہلوانوں کا کہنا ہے کہ خواتین ریسلرز کے ریکارڈ کیے گئے بیانات پر مشتمل رپورٹ جاری کی جائے، یہ حساس معاملہ ہے ایک کم عمر لڑکی بھی شامل ہے اس لیے نام ظاہر نہ کیے جائیں۔
بھارتی پہلوان بجرنگ پونیا کا کہنا ہے کہ جب تک برج بھوشان کو گرفتار نہیں کیا جاتا احتجاج جاری رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

ہندوتوا قوتیں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے لئے قرآن پاک کی بے حرمتی کررہی ہیں۔رپورٹ

اگلی پوسٹ

مقبوضہ جموں کشمیر : پونچھ ، راجوری میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ جموں کشمیر : پونچھ ، راجوری میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

مقبوضہ جموں کشمیر : پونچھ ، راجوری میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

جون 3, 2023
نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

جون 3, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper