• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم دونوں مختلف ممالک سے ہیں، اور دونوں کے اپنے اپنے اہم عزائم ہیں ۔شعیب اور ثانیہ کی علیحدگی کی افواہیں، شعیب ملک بول پڑے

اگر آپ ایسی باتوں پر غور کریں تو دل دکھتا ہے لیکن اگر آپ دھیان نہیں دیتے تو آپ کو فرق نہیں پڑتا۔شعیب ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2023
in کھیل
0
ہم دونوں مختلف ممالک سے ہیں، اور دونوں کے اپنے اپنے اہم عزائم ہیں ۔شعیب اور ثانیہ کی علیحدگی کی افواہیں، شعیب ملک بول پڑے
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( اسپورٹس رپورٹر)
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیحدگی اور تعلقات میں خرابی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
شعیب ملک نے عیدالفطر کے پہلے روز جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں شرکت کی اور جہاں ان سے قیاس آرائیاں کی تصدیق یا تردید کے لیے سوال کیا گیا کہ سب کے اپنے گھر میں جو بھی مسائل ہوں لیکن وہ یہ قیاس ضرور کررہا ہے کہ شعیب اور ثانیہ مرزا کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ اب واضح دکھائی دینے لگا ہے۔
اس سوال پر شعیب ملک نے کہا کہ جب وہ لوگ عمرے پر گئے تو میرے یہاں پاکستان میں کچھ اہم کام تھے، اسی طرح جب ثانیہ کے کچھ اہم کام بھارت میں کرنے کے تھے تو میں یہاں سے شوز چھوڑ کر بیٹے کے پاس گیا۔شعیب ملک نے کہا کہ ہمارے رشتے کی ایک اہم بات یہ ہے کہ ہم دونوں مختلف ممالک سے ہیں، اور دونوں کے اپنے اپنے اہم عزائم ہیں۔سینئر کرکٹر نے کہا کہ اگر آپ ایسی باتوں پر غور کریں تو دل دکھتا ہے لیکن اگر آپ دھیان نہیں دیتے تو آپ کو فرق نہیں پڑتا۔جیو ٹی وی کےاسی انٹرویو کے درمیان شعیب ملک نے کہا کہ ثانیہ نے مجھے انسٹاگرام پر ان فالو نہیں کیا، یہ بھی کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے، اپنی بات کرتی رکھتے ہوئے سینئر کرکٹر نے کہا کہ دنیا کے دو مختلف کلچرز سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی زندگی میں اتار چڑھاؤ آنا لازمی بات ہے۔

پچھلی پوسٹ

ممبئی؛پرواز کے دوران اپنی خاتون دوست کو کاکپٹ میں بلانے پر بھارتی پائلٹ کو قانون کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا

اگلی پوسٹ

جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات، ساسوں کی پسند ناپسند کے فیصلوں سے فتنہ اور انتشار ہوگا، مریم نواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات، ساسوں کی پسند ناپسند کے فیصلوں سے فتنہ اور انتشار ہوگا، مریم نواز

جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات، ساسوں کی پسند ناپسند کے فیصلوں سے فتنہ اور انتشار ہوگا، مریم نواز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper